سائنس و ٹیکنالوجی سام سنگ گلیکسی ’ایس 25‘ سیریز کے چار فون پیش کیے جانے کا امکان اس بار ’ایس 25‘ سیریز کے فونز کو زیادہ سیکیورٹی اور آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹولز کے ساتھ پیش کیا جائے گا۔
پاکستان اسپارکو کا الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (ای او-1) 17 جنوری کو لانچ کرنے کا اعلان جدید سیٹلائٹ ماحولیاتی نگرانی، زراعت، دفاع، باخبر فیصلہ سازی کے ذریعے اقتصادی ترقی کو آگے بڑھانے کے لیے مفید ثابت ہوگی، کمیشن کا بیان
Maleeha Lodhi پاکستان کی حالیہ فضائی کارروائی سے پاک-افغان مذاکرات کس حد تک متاثر ہوں گے؟ ملیحہ لودھی