جنید جمشید دسمبر 2016 میں چترال سے اسلام آباد آنے والی پی آئی اے کی پرواز کے گر کر تباہ ہونے سے جاں بحق ہوگئے تھے، ان کے ساتھ ان کی ایک اہلیہ بھی جاں بحق ہوئی تھیں۔
ایک طرف جہاں اداکارہ نے دعویٰ کیا کہ وائرل ہونے والی ویڈیوز ان کی نہیں، جعلی ہیں، دوسری جانب انہوں نے یہ بھی بتایا کہ ان کی ویڈیوز سابق بوائے فرینڈ نے وائرل کیں۔