لائف اسٹائل پچیس یا چھبیس سال کی عمر میں شادی کا سوچوں گی، عینا آصف اداکارہ نے پچھلے سال ایک انٹرویو میں بتایا تھا کہ وہ 18 سال کے بعد شادی کا سوچیں گی، ابھی سے لڑکوں کا سوچیں گی تو کیریئر کون بنائے گا۔
لائف اسٹائل کشور کمار نے مدھوبالا کو لاوارث چھوڑ دیا تھا، خون کی الٹیاں کرتے کرتے چل بسیں، بہن بولی وڈ کی خوبصورت ترین اداکارہ نے خاندانی مخالفت کے باوجود 1960 میں کشور کمار سے شادی کی، 1969 میں والدین کے گھر میں انتقال کر گئیں۔
لائف اسٹائل انوشے اشرف اور ان کے دلہے کی اپنی شادی تقریبات میں ڈانس ویڈیوز وائرل انوشے اشرف نے ایک روز قبل انسٹاگرام اسٹوریز میں بتایا تھا کہ ان کی شادی کی تقریبات ترکیہ میں شروع ہوگئیں۔
لائف اسٹائل ’ریپ‘ منظر فلمانے کے بعد جسم کانپ اٹھا، الٹی کی، زچگی کو محسوس کیا، دیا مرزا دیا مرزا کی پاکستانی خاتون کے کردار پر بنائی گئی ٹی وی سیریز ’کافر‘ کو 6 سال بعد دوبارہ فلم کے طور پر پیش کردیا گیا۔
لائف اسٹائل پہلی شادی کو چلانے کی تمام کوششیں ناکام ہونے پر خلع لی، دانیا انور پہلی شادی اپنی پسند سے 19 سال کی عمر میں کی، اس وقت والدین نے شادی کرنے سے روکا تھا لیکن میں بضد رہی، پھر شادی کو خلع پر ختم کیا، اداکارہ
لائف اسٹائل نادیہ حسین ایف آئی اے میں پیش، شوہر کے پیسوں کو سیلون کے کاروبار میں لگانے کا اعتراف ماڈل شوہر بینکار عاطف محمد خان کے فراڈ کیس میں بینیفشری پائی گئی تھیں، جس پر ایف آئی اے نے انہیں بیان کے لیے طلب کیا تھا۔