تعلیم مکمل نہ کرنے کے باوجود انگریزی زبان سیکھی اور اتنی ہی انگریزی بولتی ہوں، جتنی آتی ہے، خوامخواہ دوسروں کو متاثر کرنے کے لیے غلط انگریزی نہیں بولتی، اداکارہ
حال ہی میں یاسر نواز نے ایک پروگرام میں انکشاف کیا تھا کہ ان کی اہلیہ کو شدید غصہ آتا ہے، ماضی میں ان کی بیوی غصے میں ٹی وی اور ان کا لیپ ٹاپ توڑ چکی ہیں۔