لائف اسٹائل جاذب نظر اور خوبرو نظر آنے کے لیے نیلم منیر نے مجھ سے پروسیجر کروایا، ڈاکٹر کا دعویٰ نیلم منیر کا رنگ قدرتی گورا ہے، وہ پہلے ہی خوبصورت ہیں، تاہم انہوں نے ان سے ایک قدرے نیا اور مہنگا پروسیجر کروایا، ڈاکٹر
لائف اسٹائل ایک اسٹار نے پوڈکاسٹ میں آنے کے لیے 60 لاکھ روپے مانگے، عدنان فیصل موقع ملا تو بہروز سبزواری کے ساتھ دوبارہ پوڈکاسٹ کروں گا، وہ عمران خان سے متعلق کہی گئی اپنی بات چلانے پر ناراض ہوگئے تھے، پوڈکاسٹر
لائف اسٹائل انسانوں کو جلانا، بچوں کو مارنا معمول نہیں، سوارا بھاسکر اسرائیلی ظلم پر بول پڑیں فلسطین میں زندہ انسانوں کو جلایا جا رہا ہے، لوگ بموں میں اڑ جانے والے اپنے پیاروں کی لاشوں کے اعضا کے ٹکڑے پلاسٹک بیگز میں ڈالنے پر مجبور ہیں، بچوں کو ذبح کیا جا رہا ہے، بھارتی اداکارہ
لائف اسٹائل بولی وڈ خانز سے ملا تو انہیں اداکاری بہتر کرنے کے مشورے دوں گا، جاوید شیخ بولی وڈ کے تینوں خانز، باپ، دادا اور اسی طرح کے دوسرے کردار کرنے کو تیار نہیں اور نہ ہی وہ ایسے کردار ادا کرسکیں گے، پاکستانی لیجنڈ اداکار
لائف اسٹائل خواتین زیادہ برداشت کرنا سیکھیں تو شادیوں کے معاملات مزید بہتر ہو سکتے ہیں، نعمان مسعود ماضی میں ہمارے بڑے صحیح کام کرتے تھے، وہ لڑکے اور لڑکی کی شادی کے وقت دونوں کی عمر میں 10 سے 15 سال کا فرق دیکھتے تھے لیکن اب ایسا نہیں ہوتا، اداکار
لائف اسٹائل شوہر کے فراڈ کیس میں نادیہ حسین کو ایف آئی اے نے طلب کرلیا ایف آئی اے نے اپریل کے وسط تک اداکارہ کو طلب کرتے ہوئے تمام شواہد اور تفصیلات ساتھ لانے کی ہدایت بھی کردی۔