لائف اسٹائل فہد مصطفیٰ کے والد کے ضامن بننے پر لڑکی والوں نے رشتہ دیا، علی گل ملاح اداکاری کرنے کی وجہ سے لڑکی والوں نے رشتہ دینے سے بھی انکار کردیا تھا، کیریئر کے آغاز میں فلیٹ کے کرائے دینے کے پیسے تک نہیں ہوتے تھے، اداکار
لائف اسٹائل اداکارہ میرب علی کا جلد شادی کا عندیہ عاصم اظہر اور میرب علی نے مارچ 2022 میں منگنی کی تھی اور گزشتہ کچھ عرصے سے افواہیں ہیں کہ دونوں رواں برس شادی کے بندھن میں بندھ جائیں گے۔
نقطہ نظر ایڈولیسنس: ایسی سیریز جو تمام والدین کو دیکھنے کی ضرورت ہے نیٹ فلیکس کی نئی منی سیریز تمام والدین کے لیے ویک اپ کال ہے کہ اگرچہ ان کے بچے آنکھوں کے سامنے موجود ہیں لیکن وہ مکمل طور پر محفوظ نہیں۔
لائف اسٹائل رانیا راؤ نے سونے کی اسمگلنگ کا اعتراف کرلیا، حکام کا دعویٰ رانیا راؤ کو چار مارچ کو بنگلورو ایئرپورٹ سے ساڑھے 14 کلو سونا جو کہ بھارتی 13 کروڑ روپے کا بنتا ہے، اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کیا گیا تھا۔
لائف اسٹائل دلہے کے بغیر بیٹی کی رخصتی کی، داماد کو آج تک نہیں دیکھا، والدہ ٹک ٹاکر سحر مرزا ٹک ٹاکر جنت مرزا کی بہن سحر مرزا کو فروری 2024 میں دلہے کے بغیر رخصتی کی ویڈیوز شیئر کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا گیا تھا۔
لائف اسٹائل یاسر حسین اور نوشین شاہ میں اختلافات ختم، گلے ملنے کی ویڈیو وائرل دونوں کے درمیان یاسر حسین کی شادی میں مبینہ طور پر بن بلائے شرکت کرنے پر تنازع ہوگیا تھا اور دو سال تک دونوں ایک دوسرے کے خلاف بیانات دیتے رہے تھے۔
لائف اسٹائل مرد ایک بیوی کو سنبھال نہیں پاتے، زائد کو کیسے خوش رکھیں گے؟ ثمن انصاری میری پہلی شادی 16 سال تک چلی اور طلاق ہونے کے کچھ ہی عرصے بعد میرے پہلے شوہر نے دوسری شادی کرلی تھی، اداکارہ
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین