لائف اسٹائل ہیرو اور ہیروئن کا تعلق عمر سے نہیں ہوتا، ہمایوں سعید پاکستان میں ہیرو اور ہیروئن سے متعلق الگ تصورات پائے جاتے ہیں، باقی ممالک اور خصوصی طور پر مغربی ممالک میں ایسا نہیں ہوتا، اداکار
لائف اسٹائل مرکزی کردار کے لیے 16 ڈراموں کی پیش کش مسترد کی، علی رضا کا دعویٰ چند ماہ قبل اختتام پذیر ہونے والے ڈرامے ’نور جہاں’ کے بعد 16 مختلف ڈراموں میں سیکنڈ لیڈ اور معاون کرداروں کی پیش کش ہوئی تھی، اداکار
لائف اسٹائل پاکستان کی وجہ سے عالمی شہرت ملی، ارطغرل غازی کے اداکار کا اعتراف ’ارطغرل غازی’ کو پاکستان میں پاکستان ٹیلی وژن (پی ٹی وی) پر نشر کیا گیا تھا اور اس نے مقبولیت کے نئے ریکارڈ قائم کیے تھے۔
لائف اسٹائل پوڈکاسٹس میں مفت نہیں جاسکتی، جویریہ سعود جویریہ سعود نے پوڈکاسٹس سمیت دیگر پلیٹ فارمز پر مفت انٹرویوز نہ دینے سے متعلق وضاحت کردی۔
لائف اسٹائل ملکی حالات سے مایوس ہوں، حب الوطنی کا جذبہ کم ہوچکا، انوشے اشرف سیاست خراب چیز ہے، وہاں جاتے ہے اچھا شخص بھی برا ہوجاتا ہے، نہ چاہتے ہوئے بھی وہ ایسی پالیسیز کا حصہ بن جاتا ہے، جو اسے پسند نہیں ہوتیں، ماڈل و ٹی وی میزبان