لائف اسٹائل آج کل کے بچے ہوشیار ہیں، ناکام محبت پر دوسرے آپشن پر چلے جاتے ہیں، صبا حمید دراصل 16 سے 25 برس کی عمر کے درمیان دو افراد کے ایک ہی وقت میں ایک دوسرے کو پسند کیے جانے کو محبت کا نام دیا گیا ہے، اداکارہ
لائف اسٹائل ہندو ازم کا پرچار: ’سنگھم اگین اور بھول بھلیاں 3‘ پر سعودی عرب میں پابندی دونوں فلموں کو سعودی عرب سمیت دیگر ممالک میں یکم نومبر کو ہندو تہوار ہولی کے موقع پر ریلیز کیا جانا تھا۔
لائف اسٹائل ’کبھی میں کبھی تم‘ کی آخری قسط سینما میں دکھانے کا اعلان گزشتہ ہفتے سے یہ چہ مگوئیاں تھیں کہ 'کبھی میں کبھی تم' کی آخری قسط کو سینماؤں میں دکھایا جائے گا اور اب اس کی تصدیق کردی گئی۔
لائف اسٹائل ویڈیوز وائرل ہونے کے بعد مناہل ملک کا سوشل میڈیا کو چھوڑنے کا اعلان گزشتہ ہفتے مناہل ملک کی مبینہ نامناسب ویڈیوز وائرل ہوئی تھیں، جن کے حوالے سے انہوں نے بتایا تھا کہ پھیلنے والی ویڈیوز جعلی ہیں۔
لائف اسٹائل اہلیہ نے خلع مانگی، نہ میں نے دی، نہیں جانتا بیٹے نے ایسا بیان کیوں دیا؟ فردوس جمال چند دن قبل فردوس جمال کے بیٹے حمزہ جمال نے اپنی یوٹیوب ویڈیو میں بتایا تھا کہ ان کی والدہ نے والد سے شادی کے 40 سال بعد خلع لے لی۔
لائف اسٹائل توجہ حاصل کرنے کیلئے ’آنٹی‘ نے میرا نام لیا، آئمہ بیگ کا سارہ رضا کے بیان پر رد عمل چند روز قبل گلوکارہ سارہ رضا خان نے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ اگر ”آٹو ٹیون“ کے آپشن کو ہٹا دیا جائے تو آئمہ بیگ بالکل بھی گلوکارہ نہیں۔
لائف اسٹائل سینیئر اداکار خواجہ سلیم علیل ہوگئے، حکومت سے مدد کی اپیل خواجہ سلیم نے 1972 میں بطور چائلڈ آرٹسٹ پاکستان ٹیلی وژن لاہور سے کیریئر کا آغاز کیا تھا، انہوں نے درجنوں ڈراموں، فلموں اور تھیٹرز میں کام کیا۔
Mushtaque Ahmed Subhani کیا پاکستان ویسٹ انڈیز کی کم تجربہ کار ٹیسٹ ٹیم کو زِیر کرپائے گی؟ مشتاق احمد سبحانی