لائف اسٹائل سلمان خان بچپن کی محبت، ان سے شادی کرنے کا سوچتی تھی، حنا آفریدی میں انتہائی مضبوط اعصاب کی مالک ہوں، میری تربیت ہی ایسے کی گئی ہے کہ کوئی مجھے کمزور نہیں کر سکے گا، کوئی مجھے توڑ نہیں سکے گا، اداکارہ
لائف اسٹائل کام کی پیش کش کرنے والے بھارتیوں کو علم ہی نہیں تھا میں پاکستانی ہوں، علی رضا میری جانب سے لاہور کا ٹکٹ بھجوانے پر بھارتی پروڈکشن ہاؤس والے پریشان ہوگئے اور کہا کہ آپ کو پہلے بتانا چاہیے تھا کہ آپ پاکستانی ہیں، اداکار
لائف اسٹائل حافظ قرآن ہونے کی وجہ سے نئے شخص سے محبت ہوئی، وینا ملک کچھ دن قبل ہی وینا ملک نے انسٹاگرام پر اپنی بائیو اپڈیٹ کرتے ہوئے خود کو 'شہریار کی بندی' قرار دیا تھا۔
لائف اسٹائل حمل سے متعلق گمراہ کن تصویر شیئر کرنے پر صحیفہ جبار کو تنقید کا سامنا صحیفہ جبار نے ایک روز قبل انسٹاگرام پر 'بے بی بمپ' کے ہمراہ تصویر شیئر کی تھی، جس پر شوبز شخصیات سمیت مداحوں نے ان کے ہاں متوقع بچے کی پیدائش پر مبارک باد پیش کی تھی۔
لائف اسٹائل چاہت فتح علی خان نے کرن جوہر کو مفت میں کام کی پیش کش کردی چاہت فتح علی خان نے انسٹاگرام پر مختصر ویڈیو شیئر کی، جس میں انہوں نے کرن جوہر کو سالگرہ کی مبارک باد دیتے ہوئے انہیں کنگ میکر بھی قرار دیا۔
لائف اسٹائل فیکٹ چیک: شفقت چیمہ کو فالج ہونے اور ان کے کوما میں چلے جانے کی خبر جھوٹی ہے ایک روز قبل متعدد شوبز سوشل میڈیا پیجز اور ٹی وی چینلز نے یہ خبر شائع کی تھی کہ شفقت چیمہ کے دماغ کی شریان میں خون جم گیا اور وہ کوما میں چلے گئے۔
Arifa Noor آئینی ترمیم منظور: ’پاکستان میں عوامی حقوق سے زیادہ پارلیمنٹ کی نشست کی اہمیت ہے‘ عارفہ نور
Ronnie Das Waseem Ahmed کیا واقعی یوئیفا چیمپیئنز لیگ کا نیا فارمیٹ کلب فٹبال کی دنیا کا تاریخی لمحہ ہے؟ رونی داس | وسیم احمد