لائف اسٹائل ’کبھی میں، کبھی تم‘ میں نظر آنے والی گم شدہ پینٹنگز آرٹسٹ کو مل گئیں صیفی سومرو نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی پینٹنگز 2017 میں فیریئر ہال کراچی سے چوری ہوگئی تھیں جو کہ حال ہی میں فہد مصطفیٰ کے ڈرامے میں نظر آئیں۔
لائف اسٹائل نعمان اعجاز کے آگے ارسلان نصیر ایوارڈ جیت جاتے ہیں، فلم ساز ندیم بیگ ہدایت کار نے ایک پروگرام میں پاکستان میں ہونے والے ایوارڈز شو پر رائے کا اظہار کرتے ہو ایوارڈز شو کو سوشل میڈیا ایوارڈز قرار دیا۔
لائف اسٹائل انڈسٹری میں مجھ پر بلاجواز متعدد بار پابندی لگائی گئی، فہد شیخ کا انکشاف میرے ساتھ تفریق کی جاتی ہے، ڈرامے میں مرکزی کردار میرا ہوتا ہے لیکن ڈرامے کے پوسٹر پر میری تصویر نہیں ہوتی، اداکار
لائف اسٹائل احد رضا میر اور رمشا خان کو بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ، مداحوں کو سجل یاد آگئی رمشا خان اور احد رضا میر کو 28 ستمبر کو لندن میں ہونے والی ایوارڈ تقریب میں بہترین آن اسکرین جوڑی کا ایوارڈ دیا گیا، جس کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔
لائف اسٹائل چند ماہ تک حمل کو خفیہ رکھا، حبا بخاری نے اپنے اُمید سے ہونے کی تصدیق کردی چند ہفتے قبل پہلی بار نادیہ خان نے ایک ٹی وی پروگرام میں دعویٰ کیا تھا کہ حبا بخاری حمل سے ہیں اور اب انہوں نے خود بھی تصدیق کردی۔
لائف اسٹائل ماورہ حسین بہترین اداکارہ، حمزہ سہیل بہترین اداکار کا ہم ایوارڈ لے اڑے نویں ہم ایوارڈز کی تقریب برطانوی دارالحکومت لندن میں ہوئی، جہاں شوبز ستاروں کی پرفارمنس نے تقریب کو چار چاند لگائے۔
Maleeha Lodhi جنرل اسمبلی کا اجلاس: ’یوکرین اور غزہ سے متعلق مغربی ممالک کے نظریات میں تضاد انتہائی واضح تھا‘ ملیحہ لودھی
Abbas Nasir حسن نصر اللہ کی شہادت: کیا خطے میں اسرائیل کا سب سے طاقتور حریف حزب اللہ کمزور پڑ چکا ہے؟ عباس ناصر
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق