جہاں زیادہ تر صارفین نے ان کی تصاویر پر کمنٹس کرتے ہوئے انہیں خوبرو اور پرکشش قرار دیا، وہیں کچھ مداحوں نے انہیں بولڈ انداز پر تنقید کا نشانہ بھی بنایا۔
حبا بخاری کے شوہر آرز احمد بھی اداکار ہیں، دونوں نے جنوری 2022 میں شادی کی تھی، حال ہی میں نادیہ خان نے دعویٰ کیا تھا کہ جوڑے کے ہاں بچے کی پیدائش متوقع ہے۔