بالوں اور جلد کو نکھارنے کیلئے بادام کے 5 فوائد جو شاید آپ نہیں جانتے! اگر آپ بھی پتلے، دو منہ بال سے پریشان ہیں یا آپ اپنی جلد داغ دھبوں سے پاک رکھنا چاہتے ہیں تو بادام کا استعمال انتہائی ضروری ہے۔ اپ ڈیٹ 12 فروری 2023 03:25pm
ایک اور وبا جلد دنیا میں پھیل سکتی ہے، بل گیٹس ممکنہ طور پر کورونا وائرس فیملی سے تعلق رکھنے والے مختلف پیتھوجن سے نئی وبا پھیل سکتی ہے، شریک بانی بل اینڈ میلنڈا گیٹس فاؤنڈیشن
رات کے کھانے کا وقت بلڈ شوگر کو کنٹرول میں رکھنے کیلئے بہت اہم ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ رات کے کھانے کے وقت اور بلڈ شوگر کی سطح کے درمیان تعلق موجود ہے۔
بچت کرنے میں مددگار آسان طریقے جان لیں اگر آپ بھی مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے بچت کرنا چاہتے ہیں تو ان چند مالی عادات کو اپنی زندگی کا حصہ بنالیں۔
جوڑوں کے امراض کا باعث بننے والی عام عادات عمر بڑھنے کے ساتھ ہڈیاں بھی کمزور ہونے لگتی ہیں جس کے باعث جوڑوں کا درد لوگوں کو اپنا شکار بنالیتا ہے۔
پروٹین کی کمی پر جسم کو کن مسائل کا سامنا ہوتا ہے؟ انسانی جسم کے افعال کے لیے پروٹین کی اہمیت بہت زیادہ ہے، جسمانی وزن میں کمی، مسلز بنانے اور دیگر کے لیے اس جز کی ضرورت ہوتی ہے۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
8 وجوہات جو پورا سال کھجور کھانا عادت بنانے کی اہمیت ظاہر کریں کھجور میں فائبر، پوٹاشیم، کاپر، مینگنیز، میگنیشم اور وٹامن بی سکس جیسے اجزا شامل ہوتے ہیں جو کہ متعدد طبی فوائد کا باعث بنتے ہیں۔
کیا اونٹنی کا دودھ ذیابیطس کے علاج کے لیے مؤثر ہے؟ حالیہ برسوں میں طبی سائنس نے اونٹنی کے دودھ کے حیران کن فوائد پر روشنی ڈالی ہے۔
زندگی میں کامیابی چاہتے ہیں تو یہ آسان کام آج ہی شروع کردیں یقیناً قسمت اور جینز زندگی میں کردار ادا کرتے ہیں مگر آپ کے اپنے رویے بھی کامیابی کو زیادہ یقینی بناتے ہیں۔
کینسر کے علاج سے متعلق وہ بڑی غلطی جس پر کم ہی بات ہوتی ہے علاج کا موجودہ طریقہ کار مریض کوجھوٹی امیدیں دیتا ہے جبکہ زندگی کو تباہ اور باوقار موت سے محروم کردیتا ہے۔
کورونا وائرس مردوں کی تولیدی صحت کے لیے بھی نقصان دہ؟ ایسے شواہد میں اضافہ ہورہا ہے جن سے عندیہ ملتا ہے کہ یہ وائرس مردوں کے تولیدی نظام کو بھی نقصان پہنچاسکتا ہے۔
دوپہر کی نیند کو عادت بنانے سے جسم میں کیا تبدیلیاں آتی ہیں؟ قیلولہ صرف بچوں کے لیے ہی نہیں بلکہ متعدد تحقیقی رپورٹس میں ثابت ہوا ہے کہ دوپہر کی نیند بالغ افراد کے لیے بھی بہت مفید ہے۔
وہ نشانیاں جو کسی بچے کے ذہین ہونے کی جانب اشارہ کرتی ہیں یہ بتانا تو بہت مشکل ہوتا ہے کہ بچہ پیدائشی طور پر جنیئس ہے یا نہیں مگر کچھ نشانیوں سے اس کا اشارہ ضرور مل سکتا ہے۔
جوڑوں کے تکلیف دہ امراض میں کمی لانے میں مددگار غذائیں جوڑوں کا درد بہت تکلیف دہ ہوتا ہے اور اسے تمام امراض کی جڑ بھی قرار دیا جاتا ہے جو کہ کسی بھی عمر کے فرد کو اپنا شکار بنا سکتا ہے۔
دانتوں کو موتیوں جیسے سفید بنانے میں مددگار قدرتی ٹوٹکے لاتعداد افراد اس مقصد کے لیے ہزاروں روپے ڈینٹسٹ کو دے کر ان کی صفائی بھی کرواتے ہیں مگر ناکامی کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
بلڈ شوگر سے بچنے کا نسخہ تو آپ کے کچن میں چھپا ہے ذیابیطس کے شکار 25 فیصد افراد کو اس کا شکار ہونے کا علم ہی نہیں ہوتا تو یہ ضروری ہے کہ بلڈ شوگر چیک اپ کرانا معمول بنالیا جائے۔
جب ایک خاتون نے صرف لفٹ استعمال کرکے 71 افراد کو کووڈ 19 کا شکار بنادیا کورونا وائرس کا ایک مریض کتنی آسانی سے متعدد افراد کو متاثر کرسکتا ہے، اس کے بارے یقین کرنا مشکل ہے۔
’میں کہیں اپنے شوہر اور بیٹے کو وائرس کا شکار نہ بنا دوں‘ میرےشوہر کے مطابق مجھےکچھ ہوش نہیں رہتا لیکن انہیں یہ علم ہی نہیں کہ مجھےکیا کچھ معلوم ہے اور روزانہ کیا دیکھ کر آتی ہوں
چین کی کامیابی، ووہان کے ہسپتالوں میں کورونا کے تمام مریض صحتیاب وبا کا ابتدائی مرکز یعنی ووہان اب کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 کو مکمل طور پر شکست دینے میں کامیاب ہوگیا ہے۔
وہ عام غذا جو بانجھ پن کا امکان بڑھائے جنک فوڈ جیسے پیزا، چپس، برگر اور ایسی ہی دیگر غذاﺅں کا شوق نوجوانوں میں بانجھ پن کا باعث بن سکتا ہے۔
چکن پکانے سے پہلے دھونا کیوں خطرناک ہے؟ چکن کے گوشت کو دھونا جراثیموں کی آلودگی اور غذا سے ہونے والے امراض کا خطرہ بڑھا سکتا ہے۔
پلاسٹک کا استعمال ہمارے لیے زہرقاتل کیوں؟ زمین کی ایسی کوئی جگہ نہیں ہیں جہاں پلاسٹک ذرات موجود نہ ہوں، سمندر کی گہرائی سے لے کر ساحل سمندر کی ریت تک۔
عید پر زیادہ کھانے سے ہونے والی بدہضمی سے بچانے میں مددگار ٹوٹکے عیدالاضحیٰ کا تہوار منہ کا ذائقہ دوبالا کردیتا ہے مگر گوشت کی زیادہ مقدار پیٹ پھولنے اور بدہضمی کا باعث بھی بن سکتی ہے۔
ان مشروبات کا استعمال اچھی نیند کو یقینی بنائے بیشتر افراد کو نیند کے مختلف عوارض جیسے بے خوابی یا خراٹوں کا سامنا ہوتا ہے جو دیگر بیماریوں کا خطرہ بڑھاتے ہیں۔
قابلِ ترک (ڈسپوزیبل) پیڈز سے نجات کیوں ضروری؟ فوسل ایندھن، پلاسٹک اور پیکجنگ ہمارے ماحول میں سب سے زیادہ آلودگی کا باعث ہے اور یہ سب کارپوریٹ شعبے کی ہی دَین ہے
12 عام عادات جو آپ کو ہر دلعزیز بنائیں کچھ عام عادات ایسی ہوتی ہیں جو کس شخصیت کو بہت قیمتی بنایتی ہیں اور وہ شخص ہر دل کو جیت لینے کی صلاحیت حاصل کرلیتا ہے۔
گرم موسم کی اس سوغات کو کھانا کیوں ضروری ہے؟ متعدد افراد اسے شوق سے کھاتے ہیں مگر کیا آپ کو اس کے صحت پر مرتب ہونے والے اثرات کا علم ہے؟
وہ بہترین غذائیں جو توند کی چربی گھٹانے میں مدد دیں ڈائٹنگ سے لے کر جم جانے تک متعدد طریقوں سے لوگ توند سے نجات پانے کی کوشش کرتے ہیں مگر ناکام رہتے ہیں۔
فوڈ پوائزننگ جیسے مرض کا باعث بننے والی نمبرون غذا یہ کہنا غلط نہیں ہوگا کہ اسے پکانا بہت آسان ہوتا ہے جبکہ پکوانوں کا تنوع اتنا زیادہ ہے کہ بس۔
ناقابل استعمال غذاؤں کی شناخت کرنا سیکھیں اکثر غذاﺅں کو کب تک استعمال کیا جاسکتا ہے اس کا تعین چند معمولی باتوں سے کیا جاسکتا ہے۔
کشمش کو پانی میں بھگو کر کھانا فائدہ مند ہوتا ہے؟ یہ مزیدار میوہ عام استعمال کیا جاتا ہے مگر اکثر افراد اسے رات کو پانی میں بھگو کر صبح نہار منہ استعمال کرتے ہیں۔
10 دن تک چینی سے دوری پر جنیفر لوپز پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟ جنیفر لوپز نے گزشتہ ماہ کے آخر میں 10 دن تک چینی اور کاربوہائیڈریٹس کو اپنی خوراک سے نکالنے کے چیلنج کو قبول کیا تھا۔
پی ایس ایل کے دوسرے روز ’بچوں میں کینسر کی آگاہی کا دن‘ منایا گیا شعیب ملک اور عماد وسیم نے کینسر سے متاثرہ بچے کو اپنی اپنی ٹیموں کی آٹو گراف کی جرسی بھی پیش کی۔
اونٹنی کا دودھ صحت کے لیے فائدہ مند یا نقصان دہ؟ کیا آپ جانتے ہیں کہ اونٹنی کا دودھ ایسے متعدد امراض کا علاج ثابت ہوتا ہے جو کہ گائے کے دودھ سے دور نہیں ہوتے؟
توند سے نجات کا نسخہ آپ کے کچن میں موجود اس اضافی چربی کو گھلانے کے لیے آپ کچن میں موجود ایک چیز کو صبح نہار منہ یا رات کو سونے سے پہلے پانی میں ملا کر پی لیں۔
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو