صحت ورزش یا متحرک زندگی، 19 بیماریوں سے حفاظت کی ضامن قرار ورزش کرنے اور متحرک رہنے والے افراد عارضہ قلب، ذیابیطس، سانس لینے میں مشکلات، جوڑوں کے درد اور یہاں تک کہ کینسر سے بھی محفوظ رہتے ہیں، تحقیق