صحت قبل از وقت امراض قلب کی تشخیص میں پیش رفت اس وقت امراض قلب کی بیماریوں کی تشخیص کے لیے متعدد طریقے اور ٹیسٹس موجود ہیں مگر ماہرین نے ایک نئے اور آسان ٹیسٹ کی نشاندہی کردی۔