دنیا ترکیہ نے نجی طبی مراکز میں اختیاری ’سی سیکشنز‘ پر پابندی عائد کردی ورلڈ پاپولیشن ریویو کے اعداد و شمار سے پتا چلتا ہے کہ اس سال ترکیہ میں ہر 1000 میں سے 584 زندہ بچوں کی پیدائش سیزریئن سیکشن کے ذریعے عمل میں آئی تھی، رپورٹ