پاکستان اسلام دماغی موت کے بعد اعضا عطیہ کرنے کی اجازت دیتا ہے، علما و طبی ماہرین ڈاؤ یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز کے سیمینار میں اسکالرز اور طبی ماہرین نے شرکت کی
پاکستان پہلی بار پاکستان میں جگر کی پیوندکاری کے عمل کو براہ راست دکھایا گیا شہداد کوٹ سے تعلق رکھنے والے 42 سالہ شخص مریض میں جگر کی پیوند کاری کی گئی، اسے اپنے 23 سالہ بھتیجے نے 750 گرام جگر کا ٹکڑا عطیہ کیا۔