پاکستان مصطفیٰ کمال کی میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا مسئلہ جلد حل کرنے کی یقین دہانی ہیلتھ کیئر ڈیوائسز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے وفد کی وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال سے کراچی میں ملاقات، متعدد ریگولیٹری چیلنجز پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔