صحت نمک کا زیادہ استعمال ڈپریشن کا بھی سبب ماہرین صحت کے مطابق ایک عام صحت مند انسان کو یومیہ 5 گرام تک نمک استعمال کرنا چاہیے، تاہم دنیا بھر کے زیادہ تر لوگ یومیہ 10 گرام یا اس سے زائد نمک استعمال کرتے ہیں۔