صحت ایبولا وائرس کے علاج میں پیش رفت ایبولا وائرس کا اس وقت باضابطہ لاعلاج دستیاب نہیں، سائنس دانوں نے طویل کوششوں کے بعد 2019 میں اس سے تحفظ کی ایک ویکسین متعارف کرائی تھی۔