پاکستان پی ایم ڈی سی نے تمام میڈیکل و ڈینٹل کالجز میں انسداد ہراسانی کمیٹیاں لازمی قرار دیدیں انسداد ہراسانی کمیٹیاں شکایات کا 10 دن کے اندر جائزہ لے کر رپورٹس جمع کرائیں گی، طلبہ، اساتذہ اور عملہ کمیٹیوں سے تعاون کرے، صدر پی ایم ڈی سی
پاکستان ’اینٹی مائیکروبائل ریزسٹنس سے نمٹنے کیلئے دوسرا نیشنل ایکشن پلان تیار‘ اس لعنت پر توجہ نہ دی گئی تو 2050 تک ادویہ کےخلاف مزاحمت کرنے والے انفیکشنز کے باعث ہر منٹ میں 3 افراد موت کا شکار ہوسکتے ہیں، نمائندہ عالمی ادارہ صحت
پاکستان پنجاب میں ’چیف منسٹر ڈائیلاسز پروگرام کارڈ‘ کی منظوری، ہر مریض کیلئے 10 لاکھ روپے مختص وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ملتان میں ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایڈز پھیلنے کے واقعے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے 24 گھنٹوں میں رپورٹ طلب کر لی۔
Zarrar Khuhro ڈائیلاسز کے مریضوں میں ایچ آئی وی کی تشخیص، ’ہمارا صحت عامہ کا شعبہ بیمار ہے‘ ضرار کھوڑو
Mahar Murrawat Hussain ’فل فرائی یا ہاف فرائی‘، جعلی پولیس مقابلوں کا رجحان کیسے ختم کیا جائے؟ مہار مروت حسین