پاکستان بین الاقوامی سطح پر تیزی سے کرپٹوکرنسی کو اپنانے والی معیشتوں میں سے ایک ہے، شہباز شریف سے عالمی فنانس کمپنی ورلڈ لبرٹی فنانشل کے شریک چیئرمین کی ملاقات
جمیل احمد کی واشنگٹن میں کریڈٹ ریٹنگ ایجنسیوں کے سینئر ایگزیکٹوز سے ملاقاتیں، افراط زر میں کمی، زرمبادلہ ذخائر میں بہتری، حکومتی قرضوں میں کمی سے آگاہ کیا