کاروبار حکومتی اقدامات سے معیشت مستحکم ہوئی ہے، وزیر خزانہ حکومت اصلاحات کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے، نجی شعبے کی شراکت بڑھانے کیلئے اقدامات کررہے ہیں، اقدامات سے معیشت مستحکم ہوئی ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
پاکستان اسلام آباد: پاکستان کرپٹو کونسل اور ورلڈ لبرٹی فنانشل کے درمیان معاہدے پر دستخط پاکستان میں کرپٹو کونسل کا قیام عمل میں لایاجاچکا، پاکستان میں کرپٹو سے متعلق بہت موقع موجود ہیں، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان مسابقتی اپیلیٹ ٹربیونل میں گھی مینوفیکچررز کی تنظیم پر 5 کروڑ روپے جرمانہ برقرار مسابقتی کمیشن کے مطابق پی وی ایم اے کے پلیٹ فارم کو اپنے ممبروں کو یکساں قیمتوں پر عمل درآمد کرنے کا مشورہ دینے کے لیے استعمال کیا گیا تھا۔
پاکستان سینٹرل ڈیولپمنٹ ورکنگ پارٹی نے 101 ارب روپے مالیت کے 11 منصوبوں کی منظوری دیدی زیادہ تر منصوبے پنجاب میں مکمل کیے جائینگے، میرپور خاص میں آئی بی اے سکھر کا کیمپس، بلوچستان میں جھل جاؤ۔بیلا روڈ کا منصوبہ بھی منظور، 4 پروجیکٹ ایکنک کو ارسال