پاکستان پاک-بھارت کشیدگی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 2200 پوائنٹس کی تنزلی کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 2206 پوائنٹس یا 1.88 فیصد کمی کے ساتھ ایک لاکھ 15 ہزار 109 پر بند ہوا۔
کاروبار بجٹ اور عیدالاضحٰی سے قبل ملک میں مہنگائی میں اضافے کا خدشہ جولائی تا مارچ ترسیلات زر، برآمدات اور درآمدات میں اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس رہا، براہ راست بیرونی سرمایہ کاری بھی بڑھ گئی، وزارت خزانہ کی معاشی آؤٹ لک رپورٹ
پاکستان ایف بی آر نے پراپرٹی ٹرانزیکشنز پر ڈیوٹی واپس لینے کی سمری وفاقی کابینہ میں جمع کرادی وزیراعظم گرین سگنل دے چکے، آئی ایم ایف نے اعتراض نہیں کیا، راشد لنگڑیال، فائلرز پر 3 فیصد، نان فائلرز پر 7 فیصد فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی عائد تھی۔
کاروبار ورلڈ بینک نے پاکستان کی شرح نمو کی پیشگوئی کو کم کرکے 2.7 فیصد کردیا شرح نمو منفی خطرات سے مشروط رہے گی، لیکن معاشی ترقی کی شرح آئندہ مالی سال 26 میں 3.1 فیصد اور مالی سال 27 میں 3.4 فیصد ہوجائیگی، رپورٹ