پاکستان 6 ماہ میں گردشی قرض 9 ارب روپے کم ہوگیا، وزارت توانائی جون 2024 تک گردشی قرضہ 2393 ارب روپے تھا، دسمبر تک یہ کم ہو کر 2384 ارب روپے ہو گیا ، وزارت توانائی کا قومی اسمبلی میں تحریری جواب
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی: انڈیکس 1300 پوائنٹس گر گیا کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 335 پوائنٹس یا 1.15 فیصد تنزلی سے ایک لاکھ 14 ہزار 853 پر آگیا۔
کاروبار ملک بھر کیلئے بجلی 1 روپے 71 پیسے فی یونٹ سستی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری بجلی کی قیمت میں کمی کا اطلاق اپریل سے جون 2025 کے لیے ہوگا، اطلاق لائف لائن صارفین پر نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن
کاروبار سونا عوام کی پہنچ سے دور ہونے لگا، فی تولہ قیمت میں یکدم 10 ہزار روپے کا تاریخی اضافہ 24 قیراط فی تولہ خالص سونا 10ہزار روپے مہنگا ہو کر 3 لاکھ 38 ہزار 800 روپے کا ہو گیا، جیولرز ایسوسی ایشن
کاروبار وزیر خزانہ نے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ریلیف دینے کی نوید سنادی جولائی سے پہلے بجلی کے بلوں میں مزید کمی کرنے پر کام جاری ہے، پاکستان امریکا کے ساتھ تعمیری مذاکرات کرنے جارہا ہے، محمد اورنگزیب
پاکستان ورچوئل اثاثوں کو ریگولیٹ کرنے کیلئے پہلا پالیسی فریم ورک تیار یہ بین الاقوامی مالیاتی سالمیت کے اصولوں کے مطابق ہونے اور ذمہ دار ڈیجیٹل جدت کو فروغ دینے کی جانب ایک اہم قدم ہے۔
دنیا امریکا نے چینی درآمدات پر ٹیر ف مزید بڑھا کر 145 فیصد کردیا چین پر ٹیرف میں مزید اضافے کے بعد امریکی اسٹاک مارکیٹ میں پھر مندی کا راج ہے، گزشتہ روز مارکیٹ سنبھلنے پر سرمایہ کاروں نے سکھ کا سانس لیا تھا