کاروبار سونے کی قیمتوں میں مسلسل کمی کے بعد یکدم بڑا اضافہ عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی قیمت 3 ہزار 10 ڈالر تھی جو آج 30 ڈالر اضافے سے 3 ہزار 40 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔
کاروبار پاکستان کا نئے ٹیرف سے متعلق مذاکرات کیلئے اعلیٰ سطح کا وفد امریکا بھیجنے کا فیصلہ امریکا و پاکستان کے تجارتی تعلقات دہائیوں پر محیط ہیں، حکومت امریکا کے ساتھ تجارتی شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کی خواہاں ہے، وزیراعظم شہباز شریف
کاروبار حکومت نے رواں مالی سال 67 ارب ڈالر کی برآمدات اور ترسیلات زر کا تخمینہ لگالیا رواں مالی سال برآمدات کا تخمینہ 32 ارب 98 کروڑ 70 لاکھ ڈالر جبکہ ترسیلات زر کا تخمینہ 35 ارب 23 کروڑ 80 لاکھ ڈالر لگایا گیا ہے، ذرائع وزارت خزانہ
کاروبار تجارتی جنگ کے خدشات بڑھنے پر اسٹاک مارکیٹ میں 2600 پوائنٹس کی کمی یہ کمی اس وقت سامنے آئی ہے جب چینی درآمدات پر اضافی امریکی محصولات آج 104 فیصد تک پہنچ جائیں گی۔
کاروبار پاکستان کا معاشی منظر نامہ جاری اصلاحات کی کامیابی پر منحصر ہے، ایشیائی ترقیاتی بینک رواں مالی سال شرح نمو 2.5 فیصد اور مہنگائی 6 فیصد جبکہ آئندہ سال ترقی کی شرح 3 فیصد اور مہنگائی 5.8 فیصد رہنے کا امکان ہے، رپورٹ
کاروبار آٹے کی ہول سیل قیمتوں میں 13 روپے فی کلو تک کمی، دکانوں پر مہنگے داموں فروخت جاری ڈھائی نمبر آٹے کی ہول سیل قیمت 67 روپے اور فائن آٹے کی قیمت 76 روپے فی کلو ہوگئی، چیئرمین کراچی ہول سیلرز گروسرز ایسوسی ایشن