پاکستان حکومت کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں زیادہ رکھ کر درآمدی بل میں اضافہ روکنے کا منصوبہ پیٹرولیم لیوی کم کرنےسےکھپت میں اضافہ ہوگا، پیٹرولیم لیوی کی شرح بلند رکھ کر طلب بڑھنے کا راستہ روکا جائے گا، ذرائع وزات خزانہ
کاروبار سیمنٹ کی فروخت میں 6.6 فیصد کمی، تعمیراتی سرگرمیاں تاحال سست روی کا شکار جولائی تا مارچ مالی سال 2025 کے دوران سیمنٹ کی مجموعی ترسیل 33.99 ملین ٹن رہی جو گزشتہ سال کے اسی عرصے کے 34.5 ملین ٹن کے مقابلے میں 1.48 فیصد کم ہے۔