پاکستان وزیراعظم کی ہدایات پر بڑا اقدام، غیر معیاری بیج فراہم کرنے والی 392 کمپنیاں فوری بند کرنے کا اعلان مشکل فیصلے ہی زراعت کے شعبے میں بہتری اور کسانوں کی خوشحالی کی ضمانت ہیں، اور حکومت اس سلسلے میں ہر ممکن اقدامات کرے گی، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین
پاکستان آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں ایک روپے فی یونٹ کمی کی اجازت دے دی حکومت کی جانب سے بجلی صارفین کے لیے ریلیف پیکیج پر بھی کام جاری ہے، آئی ایم ایف کی منظوری سے پیکیج کا اعلان کیا جائے گا، آئی ایم ایف
پاکستان سونے کی قیمتوں میں یکدم بڑا اضافہ، فی تولہ نرخ نئی بُلندی پر پہنچ گئے 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کے دام 3 ہزار 200 روپے بڑھ کر 3 لاکھ 21 ہزار روپے کی نئی بُلندی پر پہنچ گئے۔
پاکستان کیپیٹل مارکیٹ کو ماحولیاتی پائیداری کیلئے متحرک بنانے کی منصوبہ بندی کا فیصلہ پائیدار سرمایہ کاری سکوک فریم ورک تیار، وزارت قانون و انصاف نے فریم ورک کی توثیق کردی، وزارت خزانہ نے سمری کابینہ ڈویژن کو ارسال کر دی
پاکستان معیشت سست، جی ڈی پی کی نظر ثانی شدہ شرح نمو 1.34 فیصد مقرر کرنے کی منظوری سیکریٹری منصوبہ بندی کمیشن کی زیر صدارت این سی اے کا اجلاس، زراعت اور صنعت کے شعبہ جات کی نمو میں کمی ریکارڈ، سروسز سیکٹر کی نمو میں اضافہ ہوا۔
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف کا نئی کاربن لیوی متعارف کرانے، بجلی سستی، پانی مہنگا کرنے پر اتفاق آٹوموبائل سیکٹر کو عالمی تجارت کیلئے کھول دیا جائیگا، وزیراعظم بجلی کا فی یونٹ 7 روپے سستا کرنے کا اعلان جلد کریں گے، اطلاق یکم اپریل سے ہوگا۔
khurram Husain ’ٹیکس دہندگان اور بجلی صارفین کو آسان ہدف سمجھ کر بار بار پریشان کیا جاتا ہے‘ خرم حسین