13 مارچ کو ای سی سی نے نیٹ میٹرنگ ریگولیشنز میں ترامیم کی منظوری دے دی تھی، جس میں فیصلہ کیا گیا تھا کہ سولر صارفین سے فی یونٹ بجلی 10 روپے میں خریدی جائے گی۔
گزشتہ ماہ فروری میں بھارت سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات 28 فیصد اضافے کے بعد 2 کروڑ 68 لاکھ ڈالرز رہیں، گزشتہ سال یہ حجم 2 کروڑ 8 لاکھ ڈالر تھا، حکومتی ذرائع