پاکستان مسلسل دوسرے روز سونا سستا ہوگیا 24 قیراط کے حامل فی تولہ خالص سونے کا بھاؤ 800 روپے تنزلی سے 3 لاکھ 18 ہزار روپے ہو گیا۔
پاکستان حکومت نے ایکسپورٹ فنانسنگ کو مرحلہ وار ختم کرنے کی آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی طویل المدتی فنانسنگ سہولت (ایل ٹی ایف ایف) پورٹ فولیو کو مرحلہ وار ایگزم بینک کو منتقل کیا جائے گا، وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت ای سی سی کے اجلاس میں فیصلہ
پاکستان ملک سے ڈالر کا اخراج دوگنا ہوگیا مالی سال 25 میں جولائی تا فروری کے دوران منافع کا اخراج 103.94 فیصد بڑھ کر 1.55 ارب ڈالر تک پہنچ گیا۔
پاکستان حکومت کا اضافی بجلی کو کرپٹو مائننگ کیلئے استعمال کرنے کا منصوبہ پاور ڈویژن ابھرتی ہوئی صنعتوں اور شعبوں کے لیے بجلی کا پرکشش ٹیرف تیار کرنے کے لیے مختلف اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کر رہا ہے، ذرائع