پاکستان کراچی سمیت ملک بھرکیلئے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹی فکیشن جاری اضافےکا بجلی صارفین پر ایک ارب 18 کروڑ 70 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑےگا، نیپرا نوٹیفکیشن
پاکستان کاروں کی فروخت میں 50 فیصد کا بڑا اضافہ جیپ، وین اور پک اپس کی فروخت جولائی تا نومبر کے دوران 55 فیصد بڑے اضافے کے بعد 12 ہزار 259 یونٹس تک جاپہنچی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی، انڈیکس 1913 پوائنٹس بڑھ گیا کاروبار کے اختتام پر بینچ مارک کے ایس ای-100 انڈیکس ایک ہزار 913 یا 1.76 فیصد اضافے سے ایک لاکھ 10 ہزار 810 پوائنٹس تک جاپہنچا۔
پاکستان ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 3 ہزار ایک سو روپے کا بڑا اضافہ اضافے کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت 2 لاکھ 80 ہزار 500 روپے، 10 گرام سونے کی قیمت 2 ہزار 656 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ 40 ہزار 484 روپے ہوگئی، آل پاکستان جیمزاینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان ریاست مخالف سرگرمیوں پر 86 ہزار سمز بلاک کی گئیں، پارلیمانی سیکریٹری سی پیک منصوبوں کے تحت اب تک 24 ارب 70 کروڑ ڈالر سے زائد رقم موصول ہوئی، 5 سال میں ایوان کو 301 ارب روپے جاری کیے گئے، تفصیلات ایوان میں پیش
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک سے پاکستان کیلئے ایک ہی دن میں 53 کروڑ ڈالر کا قرض منظور 33 کروڑ ڈالر پاکستان میں سماجی تحفظ اور تخفیف غربت پر خرچ کیے جائیں گے، 20 کروڑ ڈالر سے بجلی کا ترسیلی نظام بہتر بنایا جائیگا، اے ڈی بی کا اعلامیہ
پاکستان پاکستانی معیشت کی سمت سے متعلق امیدیں دگنی ہوگئیں، اپسوس ستمبر 2023 سے ملک کو مضبوط ریاست سمجھنے والے پاکستانیوں کی تعداد میں 4 گنا اضافہ ہوا ہے،کنزیومر کانفیڈنس انڈیکس سروے
پاکستان ایف بی آر نے تجارت میں آسانی کیلئے فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ کا آغاز کردیا فیس لیس کسٹمز اسسمنٹ تشخیص کے معیار کو بہتر بنانے، افسران کے کام کے بوجھ اور انسانی مداخلت کو کم کرنے کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے۔