پاکستان حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 248 روپے 38 پیسے جبکہ ہائی اسپیڈ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 255 روپے 14 پیسے پر برقرار رہے گی، وزارت خزانہ
پاکستان ہزاروں روپے کمی کے بعد آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہو گیا 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت بڑھ کر 2 لاکھ 10 ہزار 384 روپے ہو گئی، جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن
پاکستان پاکستان اور آئی ایم ایف میں بات چیت مکمل، یکم جنوری سے زرعی ٹیکس لگانے کی یقین دہانی چاروں صوبوں کے بجٹ سرپلس کی شرط بھی پوری کر دی گئی، پہلی سہہ ماہی میں پنجاب کا 40 ارب روپے کا سرپلس ہو گیا، وزارت خزانہ کی تصدیق
پاکستان ’یوٹیلیٹی اسٹور کے 11 ہزار ملازمین میں سے 3 ہزار منظور وٹو نے صرف دیبالپور سے بھرتی کیے‘ 5 ہزار مستقل ملازمین کو نکالا نہیں جائے گا، 5 ذیلی اداروں کی نجکاری دوسرے مرحلہ میں کی جائے گی، وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سینیٹ قائمہ کمیٹی میں بریفنگ
پاکستان حکومت اور آئی ایم ایف توانائی کے شعبے کے مسائل پر الجھن کا شکار پی ایس او اور دو گیس کمپنیوں کو ڈیفالٹ جیسی صورتحال کا سامنا، کیپٹو پاور پلانٹس کو گیس فراہمی منقطع کرنے پر حکومتی اصرار تباہی کا نسخہ قرار
پاکستان 100 اور 1500 روپے کے پرائز بانڈ رکھنے والے خوش نصیبوں کا اعلان نیشنل سیونگز ڈویژن کے تحت 100 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی ملتان اور 1500 روپے والے پرائز بانڈ کی قرعہ اندازی روالپنڈی میں ہوئی۔
پاکستان حکومت، تاجروں کی رجسٹریشن بڑھانے کیلئے قانون میں ترمیم کرنے کو تیار ہم نے آرڈیننس کا مسودہ تیار کر کے وزیر اعظم کے دفتر کو بھیج دیا ہے، سینئر ٹیکس عہدیدار
پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا نیا ریکارڈ، انڈیکس پہلی بار 95 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کرگیا کاروبار کے اختتام پر یہ رجحان برقرار نہ رہ سکا اور انڈیکس 571 پوائنٹس یا 0.61 فیصد اضافے کے بعد 94 ہزار 763 پر بند ہوا۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین