پاکستان پاکستان، آئی ایم ایف مذاکرات، پیٹرولیم مصنوعات پر سیلز ٹیکس لگانے کی تجویز آئی ایم ایف کی ٹیم ناتھن پورٹر کی سربراہی میں پاکستان پہنچی اور پہلے دن ٹیکنیکل سطح پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی ہو گئی 22 قیراط 10 گرام سونے کی قیمت کم ہو کر 2 لاکھ 18 ہزار 85 روپے پر آگئی، صرافہ ایسوسی ایشن
پاکستان آئی ایم ایف کا وفد آج سے 15 نومبر تک پاکستان کا دورہ کرے گا عالمی مالیاتی فنڈ کے وفد کو پہلی سہ ماہی کی معاشی کارکردگی پر بریفنگ دی جائے گی۔
پاکستان اسٹاک مارکیٹ پہلی بار 94 ہزار پوائنٹس کی سطح بھی عبور کر گئی کاروبار کے اختتام تک یہ رجحان جاری نہ رہا سکا اور انڈیکس 356 پوائنٹس یا 0.38 فیصد بڑھ کر 93 ہزار 648 پر بند ہوا
سائنس و ٹیکنالوجی بٹ کوائن پہلی بار 80 ہزار ڈالر کی سطح پر پہنچ گیا تاجروں کا ماننا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ کی وائٹ ہاؤس میں واپسی کرپٹوکرنسی کے لیے مثبت ثابت ہوگی۔
Zahid Hussain مسلم ممالک کا سربراہی اجلاس: ’محض مذمت کرنے سے اسرائیل نسل کشی سے باز نہیں آئے گا‘ زاہد حسین
Abbas Nasir ایمسٹرڈیم ہنگامہ آرائی: ’تنقید کرنے کی جرأت کروگے تو یہود مخالف قرار دے دیے جاؤ گے‘ عباس ناصر