پاکستان حکومت کا پیٹرول 2 روپے اور ڈیزل 3 روپے 40 پیسے سستا کرنے کا اعلان لائٹ ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں بھی کمی، قیمتوں میں کمی کے بعد پٹرول کی نئی قیمت 247.03 روپے اور ڈیزل کی 246.29 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے۔
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں مندی، انڈیکس 910 پوائنٹس گر گیا کاروبار کے اختتام میں انڈیکس قدرے بحالی کے بعد 177 پوائنٹس یا 0.22 فیصد تنزلی سے 81 ہزار 114 پر آ گیا۔
Maleeha Lodhi جنرل اسمبلی کا اجلاس: ’یوکرین اور غزہ سے متعلق مغربی ممالک کے نظریات میں تضاد انتہائی واضح تھا‘ ملیحہ لودھی
Abbas Nasir حسن نصر اللہ کی شہادت: کیا خطے میں اسرائیل کا سب سے طاقتور حریف حزب اللہ کمزور پڑ چکا ہے؟ عباس ناصر
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق