پاکستان پاکستان کو توانائی کے قابل تجدید ذرائع پر منتقلی کیلئے تخلیقی راستے اختیار کرنا ہوں گے، اویس لغاری پاکستان اس ضمن میں چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے اور ایشیائی ترقیاتی بینک کا مجوزہ انرجی ٹرانزیشن میکانزم بھی اس کے لیے فائدہ مند ہو سکتا ہے، وفاقی وزیر بجلی
پاکستان آئی ایم ایف بورڈ کا قرض پروگرام پر مکمل عملدرآمد، ٹیکس کا دائرہ وسیع کرنے پر زور مربوط ایڈجسٹمنٹ اور اصلاحات کی کوششوں کے بغیر پاکستان دیگر ممالک سے مزید پیچھے رہ سکتا ہے، آئی ایم ایف
پاکستان ہفتہ وار مہنگائی بڑھ کر 12.8 فیصد تک پہنچ گئی حساس قیمت انڈیکس سے پیمائش کردہ قلیل مدتی مہنگائی ہفتہ وار بنیادوں پر 0.05 فیصد بڑھی۔
پاکستان پی آئی اے کی نجکاری کیلئے بولی 31 اکتوبر کو ہوگی بولی لگانے کی تاریخ کو آگے بڑھا کر 31 اکتوبر کر دیا گیا ہے کیونکہ اس عمل میں حصہ لینے والے کچھ مزید وقت لینا چاہتے تھے، سیکریٹری نجکاری
Azfar ul-Ashfaque ایم کیو ایم پاکستان: ماضی کی کنگ میکر اب محض حکومت کا پیادہ بن کر کیوں رہ گئی ہے؟ اظفرالاشفاق