پاکستان وفاقی حکومت نے پیٹرول 1.86 روپے، ڈیزل 3.32 روپے فی لیٹر سستا کردیا پیٹرول کی قیمت 260.96 روپے سے کم ہو کر 259.10 روپے جبکہ ڈیزل کی قیمت 266.07 روپے سے کم ہو کر 262.75 روپے ہو گئی ہے۔
پاکستان حکومت کا پبلک سیکٹر کی 50 فیصد تجارت گوادر پورٹ کے ذریعے کرنے کا فیصلہ پاکستان کے میری ٹائم سیکٹر کی بہتری کے لیے آئی ایم او کانفرنس اہم ہوگی جبکہ جلد شپنگ لائنز کو ریگولیٹ کرنے کے حوالے سے پیپر تیار ہو جائے گا، وزیر بحری امور
پاکستان ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 7 روپے کا اضافہ کردیا گیا ایل پی جی کا 11.8 کلوگرام کا گھریلو سلنڈر 82 روپے 84 پیسے مہنگا کردیا گیا جس کے بعد اس کی نئی قیمت 2 ہزار 879 روپے ہوگی، اوگرا
پاکستان ’حکومت اپنے اخراجات کم کرنے میں سنجیدہ نہیں‘، رکن رائٹ سائزنگ کمیٹی مستعفی حکومت کی توجہ صرف چھوٹے ملازمین کی تعداد کم کرنے پر ہے لیکن اس سے اخراجات پر کوئی فرق نہیں پڑے گا، ڈاکٹر قیصر بنگالی
Zahid Hussain پی ٹی آئی رہنماؤں کی گرفتاریاں: ’9 مئی کو سیاسی چال بازیوں کے لیے استعمال کیا جارہا ہے‘ زاہد حسین