پاکستان حکومت کا رواں مالی سال چین، سعودیہ عرب سے 9 ارب ڈالرز قرض رول اوور کرانے کا منصوبہ رواں مالی سال پاکستان کو 20 ارب 80 کروڑ ڈالر سے زیادہ کی ادائیگیاں کرنی ہیں، سعودی عرب نے دوبارہ ادھار تیل کی سہولت فراہم کرنے کے لیے حامی نہیں بھری، حکام
پاکستان نئے مالی سال کے مسلسل چوتھے ہفتے بھی مہنگائی میں اضافہ ایک ہفتے میں 19 اشیائےضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، حالیہ ہفتے 8 اشیا سستی اور 24 کی قیمتیں مستحکم رہیں، پاکستان ادارہ شماریات
پاکستان ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 40 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی سندھ ایمرجنسی ہاؤسنگ پروجیکٹ منصوبے کے لیے رقم کا استعمال ہوگا، منصوبے سےسیلاب متاثرین کے گھروں کو دوبارہ تعمیر کرنے میں مدد ملے گی، اے ڈی بی