پاکستان ریفائنری پالیسی 2023 کی میعاد میں 6 ماہ کی توسیع کی منظوری وزیر اعظم کی زیر صدارت کابینہ کمیٹی برائے توانائی کے اجلاس میں بجلی کے شعبے کی جولائی 2023 سے مئی 2024 تک کے گردشی قرضے کی مفصل رپورٹ بھی پیش کی گئی۔
پاکستان ملک میں ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی 1.28 فیصد بڑھ گئی ادارہ شماریات کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے میں 29 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔
پاکستان بجلی 3 روپے 33 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی گئی نیشنل پاور ریگولیٹری اتھارٹی نے سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی کی درخواست پر مئی کی فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ قیمت میں اضافہ کیا ہے۔
پاکستان ٹیکس چوری میں ملوث لوگوں کے ساتھ جرم میں ساتھ دینے والے افسران و اہلکاروں کو بھی سزا ملے گی، وزیراعظم ایسے لوگ (نان فائلرز) جو ٹیکس دینے کی استعداد رکھتے ہیں اور گوشوارے جمع نہیں کرواتے انہیں فوری طور پر ٹیکس نیٹ میں لایا جائے، شہباز شریف
پاکستان دوست ممالک پاکستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانا چاہتے ہیں، عطااللہ تارڑ وزیر اعظم نے دورہ قازقستان میں مختلف ممالک کے سربراہان سے ملاقات کی، ان کے دورے کے دوران کراچی پورٹ کے حوالے سے تفصیل سے بات ہوئی، وفاقی وزیر اطلاعات
پاکستان پاکستان پر بیرونی قرض 130 ارب ڈالرز سے متجاوز مجموعی بیرونی قرض میں پرائیویٹ سیکٹر کا قرض بھی شامل ہے، اقتصادی امورڈویژن کی سینیٹ کمیٹی کو بریفنگ
پاکستان پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے چیف ایگزیکٹو افسر عہدے سے مستعفی پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے اہم اجلاس آج طلب کرلیا جس میں فرخ ایچ خان کے استعفے کے معاملے پر مشاورت کی جائے گی، پی ایس ایکس اعلامیہ
پاکستان ایڈوانس ٹیکس کیخلاف پیٹرولیم ڈیلرز کی ہڑتال، کراچی میں متعدد پیٹرول پمپس بند پانچ جولائی کو ہڑتال کرنے کا کوئی اعلان نہیں کیا گیا، حکومت کے ساتھ معاملات طے پاجائیں گے، ترجمان پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوی ایشن
پاکستان ایف بی آر نے ٹیکس سال 2024 کے لیے نئے ریٹرن فارمز جاری کر دیے ٹیلی کام سروسز تک رسائی ایک بنیادی انسانی حق ہے اور بہت سی دیگر بنیادی خدمات کے لیے ضروری ہے، ٹیلی کمیونیکیشن اہلکار
پاکستان ملک گیر پیٹرول پمپس بند کرنے کی کال پر حکومتی کمیٹی کا اجلاس بےنتیجہ ختم اوگرا نے تمام آئل مارکیٹنگ کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ پیٹرول پمپس پر پیٹرولیم مصنوعات کی وافر مقدار میں فراہمی کو یقینی بنائیں اور انہیں کھلا رکھیں۔
Mushtaque Ahmed Subhani پاک-انگلینڈ ٹیسٹ سیریز: کیا شان مسعود کی ناکامیوں کا سلسلہ یونہی جاری رہے گا؟ مشتاق احمد سبحانی