انٹاریو یونیوسٹی غزہ کے تنازع سے پیسہ کمانے والی کمپنیوں میں سرمایہ کاری نہ کرنے سے متعلق معاہدے پر دستخط کرنے والا کینیڈا کا پہلا بڑا تعلیمی ادارہ بن گیا۔
حد بندی کے نتیجے میں رواں سال نئے اسٹوڈنٹ ویزوں کے اجرا میں 35 فیصد کمی آئے گی، 2024 کے لیے تقریباً 3 لاکھ60 ہزار انڈرگریجویٹ اسٹڈی پرمٹ جاری کیے جائیں گے۔