پاکستان نجی اسکول کے 5 اساتذہ کے خلاف جنسی ہراسانی کا مقدمہ پانچوں اساتذہ کے خلاف چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو کی درخواست پر ایف آئی آر کاٹ دی گئی۔
پاکستان لاہور ہراسانی کیس: طالبات کے مطالبات پیش، اسکول کے مزید 2 عہدیدار معطل مائرہ عمیر رانا اور روبینہ شکیل کو طالبات کی جانب سے ہراسانی کی شکایات کو نظِر انداز کرنے پر معطل کیا گیا، رپورٹ
پاکستان لاہور: نجی اسکولوں کی طالبات کے اساتذہ پر جنسی ہراسانی کے الزامات، وزارت انسانی حقوق کا نوٹس ایک اسکول کی انتظامیہ نے 4 مرد اساتذہ کو ہراسانی کے الزامات کے بعد ملازمت سے فارغ کردیا تھا، رپورٹ
دنیا بلوچستان سے تعلق رکھنے والے صحافی سوئیڈن میں لاپتہ ساجد حسین 2 مارچ سے سوئیڈن کے شہر اوپسالا سے لاپتہ ہوئے، سوئیڈش پولیس نے 3 مارچ کو مقدمہ درج کیا تھا، رپورٹ
پاکستان ملک میں فضائی آلودگی کے باعث سالانہ ایک لاکھ 35 ہزار اموات غیر میعاری ایندھن فضائی آلودگی کی انتہائی اہم وجہ ہے، حکومت غریبوں کو ایم پی ماسک مفت فراہم کرے، ماہر ماحولیات
پاکستان پاکستان میں 'مقامی آلودگی' اسموگ کی وجہ ہے، ماہرین ٹرانسپورٹ سے 45 فیصد، انڈسٹری سے 25 فیصد اور زراعت سے 20 فیصد ٖفضائی آلودگی پیدا ہوتی ہے، رپورٹ
پاکستان ماؤں میں آگاہی کا فقدان، نوزائیدہ بچوں کی اموات کی بڑی وجہ سال 18-2017 میں ایک جائزے کے دوران پتہ چلا کہ ہر ایک ہزار میں سے 41 نوزائیدہ بچے پیدائش کے 4 ہفتوں کے اندر انتقال کرگئے۔
پاکستان پاکستان میں 2 کروڑ 25 لاکھ بچے اسکولوں سے محروم، رپورٹ بہت سی لڑکیوں کی تعلیم تک رسائی ہی نہیں جس کی ایک وجہ لڑکیوں کے لیے سرکاری اسکولوں کی کمی ہے، ہیومن رائٹس واچ
پاکستان ’20 سے زائد شہروں میں ڈان کی ترسیل متاثر ہوئی‘ ہرصوبےمیں فعال کمیشن تشکیل دیاجائے, جو اطلاعات تک رسائی کے قانون پر عملدرآمد یقینی بناسکے، ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان
پاکستان ویمن آن ویلز منصوبے کے تحت خواتین میں 700 موٹرسائیکلیں تقسیم اس مںصوبے کا مقصد معاشعرے میں خواتین کے موٹرسائیکل چلانے کے رجحان کو عام کرنا ہے، صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمٰن
پاکستان امریکا کا پاکستان سے توہین مذہب کے قانون کو منسوخ کرنے کا مطالبہ توہین مذہب کے قانون اور سزائیں انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہیں، اسے منسوخ کر کے نیا قانون نافذ کیا جائے، امریکا
پاکستان مردانہ معاشرے کی پراعتماد خاتون پولیس اہلکار پولیس اسٹیشن کی واحد خاتون اہلکار ہونے کی وجہ سے ابتدا میں عنبرین اختر کو کچھ مسائل کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
پاکستان پنجاب: خواتین پر تشدد کے واقعات میں اضافہ ایک غیر سرکاری ادارے کے مطابق 2014ء میں پنجاب بھر میں خواتین پر تشدد کے 7 ہزار سے زائد واقعات ریکارڈ کیے گئے۔
پاکستان مرنے کے لیے پیدائش؟ ملک میں سالانہ دو لاکھ 25 ہزار 450 بچے ہلاک ہوتے ہیں یا روزانہ 615 نومولود بچے دنیا سے گزر جاتے ہیں۔
پاکستان پنجاب میں رواں سال تیزاب سے حملے کے 42 واقعات جنوری سے ستمبر 2014 تک تیزاب پھینکنے کے 42 کیسز صرف پنجاب میں ہی ریکارڈ ہوئے ہیں۔
پاکستان کوٹ رادھا کشن: صدمے سے باہر نہیں نکل سکا ایک عیسائی جوڑا شمع اور شہزاد، جنھیں قرآن مجید کی توہین کے مبینہ الزام پر زندہ جلا کر ہلاک کردیا گیا تھا۔
پاکستان 'حقوق نہ ملے تو بلوچ طالبعلم ہتھیار اٹھائیں گے' بلوچستان غریب ترین صوبہ ہے مگر نوجوانوں کو جس دہشت کا سامنا ہے وہ معاشرے کی جڑوں تک پہنچ گیا ہے
پاکستان پاکستانی بلوچ کے ساتھ کل کچھ بھی ہو سکتا ہے کراچی پریس کلب کے باہر بی ایس او کے رہنما، زاہد بلوچ کی بازیابی کے لئے تادمِ مرگ بھوک ہڑتال جاری۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین