نقطہ نظر خان صاحب 5 سالہ مدت کی نہیں، بلکہ ملک کی فکر کیجیے! ہم یہ ہرگز نہیں چاہتے کہ عمران خان کی حکومت محض چند ایسے پروجیکٹس کی تکمیل کی خاطر ضائع ہوجائے، جس کا کوئی بڑا فائدہ نہ ہو۔
نقطہ نظر ہم کیوں ناکام ہوتے رہے اور بنگلہ دیش کامیاب کیسے ہوتا رہا؟ بنگلہ دیش یاد ماضی میں گم ہوکر اپنا وقت ضائع نہیں کررہا بلکہ اس نے خود 100 خصوصی اقتصادی زونز کی تعمیر کا ہدف دیاہوا ہے۔
نقطہ نظر ہماری بیوروکریسی کو درپیش مسائل جب تک بیوروکریسی کو یقین نہیں دلایا جاتا کہ اس کے ارکان اور حکومت ایک ہی ٹیم کا حصہ ہیں، یہ کارکردگی نہیں دکھائے گی۔
نقطہ نظر بیورو کریسی کیا چاہتی ہے؟ جو بھی کچھ انہوں نے کہا وہ بیورو کریسی کے لیے سننے میں تو اچھا ہے مگر نتائج ان کے عمل پر منحصر ہوں گے۔
نقطہ نظر سی ایس ایس میں کامیاب ہونا مشکل کیوں ہے بیوروکریسی پر کاری ضرب لگانا عدلیہ، میڈیا اور سیاستدانوں کا کا ایک سب سے پسندیدہ مشغلہ رہا ہے۔
نقطہ نظر تھوڑا سا احترام آپ ایک مایوس، خوفزدہ بیوروکریسی سے کیا توقع کرسکتے ہیں جنہیں اپنی سمت کا علم نہ ہو؟
نقطہ نظر بچھڑے بھائی مغربی پاکستان کے مقابلے میں مشرقی پاکستان کی آبادی زیادہ تھی، آج بنگلہ دیش کی آبادی 15 کروڑ ہے اور ہماری 19 کروڑ-
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین