پاکستان بالاچ مولا بخش کا مبینہ ماورائے عدالت قتل: لانگ مارچ ڈیرہ غازی خان پہنچ گیا، 20 مظاہرین گرفتار جدوجہد ترک نہیں کریں گے، اپنا احتجاج ریکارڈ کرانے کے لیے اسلام آباد پہنچنے کے لیے پرعزم ہیں، رہنما بلوچ یکجہتی کونسل
پاکستان ڈیرہ غازی خان: غازی یونیورسٹی میں طالبہ کے ریپ کیس میں 2 پروفیسرز گرفتار مقدمہ درج کرنے سے روکنے کے لیے دھمکیاں دینے پر متاثرہ لڑکی کے والد کی رپورٹ پر ملزمان کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔
پاکستان پی ٹی آئی کے محسن لغاری راجن پور کے ضمنی انتخاب میں کامیاب خدشہ ہےکہ جیت سے پی ڈی ایم اور اس کے سرپرستوں پر مزید خوف طاری ہوگا، چنانچہ سپریم کورٹ کےججز پر غیر معمولی دباؤ کی توقع رکھیے، عمران خان
پاکستان رکن قومی اسمبلی جعفر خان لغاری لاہور میں انتقال کر گئے پاکستان تحریک انصاف کے مرحوم ایم این اے نے سیاسی زندگی کا آغاز 1970 میں کیا، وہ 2 مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی، 6 بار رکن قومی اسمبلی اے منتخب ہوئے۔
پاکستان راجن پور کے شہری خستہ حال مکانات میں واپس جانے پر مجبور گاؤں کو جانے والی سڑکیں پانی میں ڈوبی ہوئی ہیں، ضلعی انتظامیہ ٹوٹے ہوئے راستوں سے رابطہ بحال کرنے میں ناکام رہی، شہری
پاکستان ڈی جی خان میں ہوٹل مافیا لینڈ سلائیڈنگ میں ملوث بڑی تعداد میں پتھر گرا کر سڑک بلاک کردی جاتی ہے،بلاک شدہ سڑک پر ٹریفک جام میں پھنسے مسافروں کو مہنگے داموں اشیا فروخت کی جاتی ہیں۔
پاکستان سیلاب کی تباہ کاریاں: ڈی جی خان میں ہزاروں افراد ڈائریا، دیگر بیماریوں میں مبتلا راجن پور،ڈی جی خان میں 18 ہزار 854 افراد ڈائریا میں مبتلا ہونے کےبعد میڈیکل کیمپوں میں زیرعلاج ہیں،ترجمان سیکریٹری صحت جنوبی پنجاب
پاکستان ڈیرہ غازی خان: ریپ کا شکار غیرملکی خاتون شدید صدمے سے دوچار ایک دوست جس کو میں جانتی تھی اور طویل عرصے سے بھروسہ کرتی تھی ، اس نے مجھے دھوکا دیا اور ریپ کیا، غیرملکی خاتون
پاکستان پنجاب: گینگسٹرز نے مغوی پولیس اہلکاروں کو رہا کردیا پولیس نے اہلکاروں کو بازیاب کروانے کے لیے مزاری قبیلے کے عمائدین کے اثر و رسوخ کا استعمال کیا، رپورٹ
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں پولیو وائرس کا چوتھا کیس سامنے آگیا بچے کو ویکسین کی تمام خوراکیں دی گئی تھی، اس میں والڈ پولیو وائرس کی تشخیص حیران کن ہے، ڈپٹی کمشنر
پاکستان پنجاب میں پولیو وائرس کے 2 کیسز رپورٹ عالمی ادارہ صحت کی ہدایات کے مطابق ہر بچے کو 5 سال کی عمر تک باقاعدگی سے پولیو ویکسین پلائی جاتی ہے، حکام
Live Covid 2019 پنجاب میں کورونا وائرس کا دوسرا کیس سامنے آگیا ڈیرہ غازی خان کے حکام نے ضلع کے پہلے کورونا وائرس کے کیس کی تصدیق، مریض لیہ کا رہائشی ہے۔
پاکستان سندھ میں کورونا وائرس کے 47 نئے کیسز، ملک میں متاثرین کی تعداد 184 ہوگئی سندھ میں 47 نئے کیسز کی تصدیق ہوگئی، خیبر پختونخوا میں بھی 15 کیسز سامنے آگئے، پنجاب میں دوسرے مریض کی تصدیق کی گئی۔
پاکستان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان خان، بزدار قبیلے کے 9ویں سردار منتخب بزدار قبائل کے آٹھویں سردار فتح محمد خان تونسہ شریف میں یکم اپریل 2019 کو انتقال کرگئے تھے۔
پاکستان ڈیرہ غازی خان: کم عمر لڑکی کے ریپ، قتل میں ملوث ملزم گرفتار 37سالہ بلال کو ڈی این اے ٹیسٹ کی مدد سے گرفتار کیا گیا، ملزم 2 بچوں کا باپ ہے، جس نے اقبال جرم کر لیا، پولیس
پاکستان راجن پور: نو منتخب ایم پی اے طارق دریشک انتقال کرگئے جنوبی پنجاب صوبہ محاذ کے شریک چیرمین نصراللہ دریشک کے بھانجے اور نو منتخب ایم پی اے ملتان کے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔
پاکستان پنجاب: ’غیرت کے نام‘ پر خاتون سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ قتل پنجاب کے نگراں وزیراعلیٰ نے آسیہ خان بودلس کے قتل کا نوٹس لیتے ہوئے حکام سے رپورٹ طلب کرلی۔
پاکستان ڈی جی خان میں خاتون نے سڑک پر بچی کو جنم دے دیا داخلہ نہ ملنے پر ہسپتال کے باہر بچی کی پیدائش ہوئی،معاملے کی تحقیقات کررہے ہیں،قائم مقام میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر گل حسان
پاکستان ڈیرہ غازی خان میں 2 قبائلی خواتین کی خود کشی رپورٹس کے مطابق تین قبائلی خواتین نے خودکشی کے لیے زہریلی گولیاں کھائیں اور ان کی عمریں 16 سے 21 سال کے درمیان ہیں۔
پاکستان ’ہم شریف خاندان کے خلاف پی اے ٹی کی مہم کا حصہ نہیں‘ روحانی شخصیت پیر حمید الدین سیالوی نے رانا ثناء اللہ کے مستعفی ہونے تک تحریک جاری رکھنے کا اعلان کردیا۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین