پاکستان وائس چانسلرز کے تقرر کا معاملہ: گورنر پنجاب اور صوبائی حکومت کے درمیان اختلافات سامنے آگئے سردار سلیم حیدر نے وائس چانسلرز کے لیے بھیجی گئی تمام 13 سمریوں کو مسترد کردیا ہے، ذرائع گورنر ہاؤس
Live Election 2024 پنجاب اسمبلی: اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کیلئے 2 پولنگ بوتھ قائم پنجاب اسمبلی کے اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کے انتخاب کے لیے ایوان میں 2 پولنگ بوتھ قائم کر دئیے گئے۔ بوتھ کے اردگرد پردے...
پاکستان الحمرا میں کمرشل تھیٹر کے دوران غیر اخلاقی حرکات پر لاہور آرٹس کونسل تنقید کی زد میں اسٹیج ڈراموں میں بے تکے رقص اور نسل پرستانہ مکالموں نے صورتحال آرٹس کونسل کے اعلیٰ افسران کے لیے کافی پریشان کن بنا دی ہے۔
لائف اسٹائل ملکی حالات کے پیش نظر پاکستان میں کامیڈی فلمیں بنائی جانی چاہئیں، شبنم حالیہ دور میں کسی پاکستانی فلم میں کام کی پیش کش نہیں ہوئی، ماضی کی مقبول اداکارہ
لائف اسٹائل ڈراموں کا معیار گر چکا، اسکرپٹ کا فیصلہ برانڈز کرنے لگے ہیں، شہناز شیخ اگرچہ مجموعی طور پر ٹی وی ڈراموں کا معیار گر چکا ہے، تاہم کچھ اچھا کام بھی ہو رہا ہے، سینیئر اداکارہ
لائف اسٹائل سکھ اداکار گپی گریوال کو بھارتی حکام نے پاکستان میں داخل ہونے سے روک دیا واہگہ بارڈر کے راستے پاکستانی دورے پر آنے والے بھارتی گلوکار و اداکار کو بھارتی سیکیورٹی حکام نے سرحد پر روک لیا۔
لائف اسٹائل پاکستان کے نامور موسیقار وزیر افضل انتقال کرگئے انہیں متعدد طبی پیچیدگیاں لاحق تھیں اور ایک ہفتہ قبل انہیں شیخ زید ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔
پاکستان ٹیکسلا کے اطراف ثقافتی ورثہ مذہبی سیاحت کے طور پر بحال ٹیکسلا میں عالمی ورثے پر توجہ دینے کے ساتھ ساتھ محکمہ مذہبی سیاحت پر بھی توجہ دے رہا ہے، سیکریٹری محکمہ آثار قدیمہ پنجاب
لائف اسٹائل اداکارہ مشال خان پہلے 'اردو او ٹی ٹی پلیٹ فارم' کی ویب سیریز میں اداکاری کیلئے تیار یہ ویب سیریز خصوصی طور پر اردو فلکس پر دستیاب ہوگی تاہم اس حوالے سے زیادہ تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔
لائف اسٹائل ٹک ٹاک اسٹار جنت مرزا، سید نور کی آنے والی کی فلم کی ہیروئن فلم کی شوٹنگ لاہور اور ملحقہ دیہاتوں میں کی گئی ہے، اس کی کہانی سیدنور نے لکھی ہے۔
پاکستان تین روزہ بین الاقوامی فیض فیسٹول کا آغاز فیسٹول میں موسیقی، رقص، وژول آرٹس، پینل گفتگو سمیت دیگر پروگرامات ہوں گے، شبانہ اعظمی اور جاوید اختر بھی شریک ہوں گے۔
پاکستان پاکستان میں پہلی بار سفید شیروں کا جوڑا لانے کی تیاری سوزی کی ہلاکت کے بعد لوگ ہاتھی کی کمی محسوس کررہے ہیں،اس حوالے سے سمری سیکریٹری محکمہ جنگلی حیات کو روانہ،حکام
لائف اسٹائل لاہور میں کلاسیکی رقص کی خوبصورت شام الحمرا آرٹ سینٹر میں رقص و موسیقی کی تقریب میں معروف کلاسیکی ڈانسر زرین سلیمان پنہ کو خراج تحسین پیش کیا گیا۔
لائف اسٹائل دیا علی 'ماڈل آف دی ایئر' بننے کی خواہشمند پاکستانی ماڈل اور اداکارہ دیا علی رواں سال دبئی میں منعقد ہونے والے مقابلے'ماڈل آف دی ایئر'میں حصہ لینے کے لیے تیار ہیں۔
لائف اسٹائل کلیم خان کی مصوری میں چھپا بلوچستان صدراتی تمغہ حسن کارکردگی حاصل کرنے والے کلیم خان لاہور کی رویات گیلری میں اپنے آرٹ کی نمائش کریں گے۔
لائف اسٹائل شبنم مجید: مدھر آواز کے ساتھ ایک بہترین انسان گلوگارہ منشیات میں مبتلا بچوں کے لیے این جی او قائم کرنے کے ساتھ ساتھ چھوٹے بچوں کو گلوکاری بھی سکھائیں گی.
Mushtaque Ahmed Subhani پاکستان اور زمبابوے کے درمیان کرکٹ میچوں میں بنے ریکاڈز پر ایک نظر مشتاق احمد سبحانی
Editorial اداریہ: ’کرم کے حالات پر قابو نہ پایا گیا تو فرقہ وارانہ تنازعات ملحقہ اضلاع میں پھیل سکتے ہیں‘ اداریہ
Zahid Hussain ’وی پی اینز پابندی: ’حکومت اپنے اقدامات سے ملک کو خانہ جنگی کی جانب دھکیل رہی ہے‘ زاہد حسین