پاکستان نارووال: ضمنی انتخابات کے دوران جھگڑے میں لیگی کارکن جاں بحق تصادم کے بعد ناجو چیک کے پولنگ اسٹیشن پر ووٹنگ کا عمل روک دیاگیا، مسلم لیگ (ن) نے لیگی کارکن کی ہلاکت پر پی ٹی آئی پر الزام عائد کردیا۔
پاکستان کرتار پور راہداری نے تقسیم ہند کے وقت بچھڑے بہن بھائی کو 75 برس بعد ملوا دیا آزاد کشمیر کے رہائشی شیخ عبدالعزیز کی 1947ء میں بچھڑی ہوئی بہن مہندر کور سے 75 سال بعد ملاقات ہوئی ہے۔
پاکستان لانگ مارچ میں شرکا کی تعداد بڑھانے کیلئے عمران خان لاہور میں متحرک پی ٹی آئی کا ارادہ 28 اکتوبر کو لاہور کے لبرٹی چوک سے مارچ شروع کرنے کے ایک ہفتے بعد 4 نومبر کو راولپنڈی-اسلام آباد پہنچنا ہے۔
پاکستان نارووال میں طالبعلم کی والدہ پر تشدد، اسکول کے مالک اور 6 اساتذہ کےخلاف مقدمہ درج اسکول چھوڑنے کا سرٹیفکیٹ طلب کرنے پر مبینہ تشدد کا نوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او نے ملزمان کے خلاف کارروائی کا حکم دیا۔
پاکستان کرتار پور راہداری نے 74 سال قبل بچھڑنے والے خاندان کو دوبارہ ملا دیا دونوں خاندانوں نے ایک پنجابی نیوز چینل کے ذریعے ایک دوسرے کے حوالے سے معلومات حاصل کی تھیں، رپورٹ
پاکستان پریانتھا کمارا کی اہلیہ کی پاکستانی، سری لنکن رہنماؤں سے انصاف کی اپیل مجھے خبروں میں پتا چلا کہ میرے شوہر کو کئی برسوں تک بیرونِ ملک کام کرنے کے بعد بے دردی سے قتل کردیا گیا، نیروشی داسانیاکے
پاکستان پنجاب میں تیسری بیٹی کی متوقع پیدائش پر خاتون ’قتل‘ عمران سلیم میری بہن پر تشدد کرتا تھا اور اپنی ماں رشیدہ بی بی کی باتوں میں آکر اسے بیٹیوں کے طعنے دیتا تھا، مقتولہ کا بھائی
پاکستان گلگت-بلتستان انتخابات: مسلم لیگ (ن) نے اُمیدواروں کو ٹکٹس جاری کردیے سابق وزیر اعلی حافظ حفیظ الرحمٰن جی بی سی این 2 سے امیدوار ہوں گے، سیکریٹری جنرل مسلم لیگ (ن)
پاکستان انتظامیہ کی 'غفلت'، ہزاروں درسی کتب سرکاری اسکول میں رکھے ہوئے بوسیدہ ہوگئیں فروری میں حکومت نےتعلیمی سال کےآغاز پر نارووال میں اسکول کو کتب فراہم کی تھیں، یہ کتب طلبہ کو فراہم نہیں کی گئیں، رپورٹ
پاکستان چینی شہریوں سے ’شادی‘ کرنے والی 2 بہنوں کو آخری لمحات میں بچا لیا گیا لڑکیوں کے والدین کو دھوکا دہی کا اندازہ ہونے پر انہوں نے اپنی دونوں بیٹیوں کو چین بھیجنے سے انکار کیا، رپورٹ
پاکستان کرتار پور راہدرای کی تعمیر کے اعلان پر سکھ یاتریوں کی خوشی دیدنی اس منصوبے سے غریب یاتری بھی باآسانی مذہبی تقریب میں حصہ لے سکیں گے، پورے سال یاتری دربار صاحب آسکیں گے، سکھ رہنما
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین