امارات کا تاریک پہلو پاکستان میں سنگین جرائم کے الزامات کا سامنا کرنے والے ملزمان نے اپنی ناجائز دولت دبئی میں چھپا رکھی ہے۔
نقطہ نظر دبئی لیکس: ریت پر محلات بنانے والی پاکستانی شخصیات دبئی لیکس میں سامنے آنے والے نام جانے پہچانے ہیں جبکہ ان میں سے کچھ تو پہلے بھی اس نوعیت کے اسکینڈلز کی زد میں رہ چکے ہیں۔
نقطہ نظر ڈان انویسٹی گیشن: بحریہ ٹاؤن کراچی کی مسلسل غیرقانونی توسیع کی مشکوک کہانی بحریہ ٹاؤن کی جانب سے سپریم کورٹ آف پاکستان کے 2019ء کے فیصلے کی خلاف ورزی اور غیرقانونی طور پر بحریہ ٹاؤن کراچی کی زمین کو وسعت دینے کی تفصیلات ڈان کی جانب سے پیش کی جارہی ہیں۔
نقطہ نظر ڈان انویسٹی گیشن: کراچی کا ٹینکر مافیا جو پانی کو سونے کے دام بیچتا ہے سیاسی افراد، فوجی اہلکار، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور واٹر بورڈ کے اہلکار سبھی شہر کے پانی کے مسائل پر منافع خوری میں شریک ہیں۔
پاکستان کراچی: سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی، کثیر المنزلہ عمارت کی تعمیر جاری مذکورہ عمارت جسے زمزم آرکیڈ کہا جاتا ہے، ایک رہائشی پلاٹ پر تعمیر کیا جا رہا ہے جس کی پیمائش 3 ہزار 600 مربع گز ہے۔
نقطہ نظر ملک ریاض اور ڈیلنگ کا فن بحریہ ٹاؤن کراچی کے زیر قبضہ زمین پر برسوں سے آباد لوگوں کے لیے پیغام واضح ہے: زمین چھوڑو یا مرجاؤ۔
پاکستان ڈان تحقیقات: لینڈ مافیا کے ریکٹس اور تباہی کی پیش گوئی رئیل اسٹیٹ سےتعلق رکھنے والےقبضہ مافیا کے بادشاہ ضلع ملیر اورجامشورو میں متعددجرائم پیشہ افرادکی پشت پنائی میں ملوث ہیں۔
پاکستان ڈان تحقیقات: بحریہ ٹاؤن و دیگر کی بے لگام لالچ قبضہ مافیا نے کراچی کے مضافات میں لوٹ کھسوٹ کا بازار گرم کررکھا ہے اور اس مرتبہ یہ عمل انتہائی خاموشی سے جاری ہے۔
پاکستان ڈان تحقیقات: اے ایس ایف عریبین وسٹا کی لرزتی بنیادیں کراچی کی ریئل اسٹیٹ میں داخلے کیلئے کوشاں سیکیورٹی فورس کو ورلڈ گروپ نے انتہائی مشکوک منصوبے کیلئے آئیڈیل پارٹنربنادیا۔
پاکستان ڈان تحقیقات: 30 سال بعد بھی جنرل ضیاء الحق کی موت کی وجوہات 'نامعلوم' پاک ون پرواز کو پیش آنے والے حادثے کے پیچھے سیاسی طاقت، دھوکہ دہی اور فریب کے محرکات کار فرما ہوسکتے ہیں۔
پاکستان ڈان انویسٹی گیشن : راؤ انوار اور کراچی میں ’ماورائے عدالت قتل‘ قانون نافذ کرنے والے اداروں میں کس طرح کا نظام موجود ہے، جو ایس ایس پی ملیر کی طرح اہلکاروں کو تحفظ فراہم کرتا ہے؟
پاکستان ڈی ایچ اے سٹی کے باعث کسان اپنی زرعی اراضی سے محروم سندھ کی انتظامیہ نے ڈی ایچ اے کو ہزاروں ایکڑ زمین ’تحفے‘ میں دی، جس کے لیے لاتعداد قوانین کی خلاف ورزیاں کی گئیں۔
پاکستان میں کراچی کے لیے جنگ لڑ رہا ہوں: وسیم اختر میئر کراچی وسیم اختر کے مطابق کے ایم سی کا 'صفایا' ان کئی جنگوں میں سے ایک جنگ ہے، جن کا انہیں سامنا ہے۔
پاکستان کراچی کے سرسبز پارک لالچ اور کاروبار کی نذر سندھ حکومت نےگذشتہ ماہ باغ ابن قاسم کو 'بہتری کی غرض' سے بحریہ ٹاؤن کے'حوالے' کیا،عدالتی حکم پر معاملہ رکا۔
پاکستان ڈی ایچ اے کے خلاف قیوم آباد کی طویل جنگ ڈی ایچ اے کی ریئل اسٹیٹ میں دلچسپی نےبنیادی سہولتوں کیلئےمختص زمین کوبھی نہیں چھوڑا،ہاؤسنگ اتھارٹی کی الزامات کی تردید
پاکستان بحریہ ٹاؤن کراچی: لالچ اور قبضے کا لامحدود سلسلہ اس منصوبے کی تعمیر کیلئے کیسے غریبوں کو ان کی زمین سے بے دخل کرکے قبضہ اور متعدد قوانین کی خلاف ورزی کی گئی۔
پاکستان کراچی لینڈ 'ڈویلپرز' کے لیے سونے کی کان سیاسی و فوجی ہیوی ویٹس کے درمیان اس زمین کی بندربانٹ اور اس کا انداز ہر اعتبار سے قانون کے خلاف ہے۔
پاکستان ڈاکیارڈ حملہ، دہشت گرد نیوی فریگیٹ ہائی جیک کرنے کے خواہشمند تھے ذرائع کے مطابق یہ حملہ مکمل طور پر حاضر سروس نیوی اہلکاروں نے ہی کیا جن کا ساتھ ایک سابق نیوی کیڈٹ اویس جاکھرانی نے دیا۔
پاکستان کراچی بدامنی کی ذمہ داری سیاسی جماعتیں ہیں، ڈی جی رینجرز پولیس اور فوجداری نظام انصاف میں نمایاں بہتری تک صورتحال میں طویل المعیاد بہتری ناممکن ہے
پاکستان کراچی کے میگا پراجیکٹس اور فوج شہر کے اندر فوج کے زیرانتظام چھ کنٹونمنٹ بورڈز ہیں یہ ادارہ شہر کے 5فیصد رقبے کا مالک ہے اور یہ سب بہت قیمتی زمینیں ہیں
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین