پاکستان ’پاکستان میں غیر معیاری ایندھن ماحول دوست گاڑیوں کیلئے بڑی رکاوٹ ہے‘ اگر فیول کا معیار بہتر ہو تو ہم یورو 4 معیار کی گاڑیاں در آمد بلکہ مقامی سطح پر تیار بھی کر سکتے ہیں، ہونڈائی ایگزیکٹو
پاکستان ملک میں گیس بحران کی وجوہات رواں موسم کے دوسرے گیس بحران سے کراچی اور پنجاب کی کئی بڑی فیکٹریوں کو اپنی پیداوار بند کرنے کے احکامات دیے گئے ہیں۔
پاکستان شاید حکومت مالی خسارے کا ہدف حاصل نہ کرسکے، وزیر مملکت حکومت عوام پر اضافی بوجھ ڈالے بغیر محصولات کو بڑھانے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، وزیر مملکت برائے ریوینیو حماد اظہر
کاروبار گاڑیوں کی فروخت میں کمی، آٹو شعبہ اپنی پیداوار کم کرنے پر مجبور یہ اقدام بجٹ میں عائد اس پابندی کے باعث اٹھانا پڑا جس میں مینوفکچررز نان فائلر کو گاڑی فروخت نہیں کرسکتے، پاما
پاکستان کسٹم عدالت کا درآمد کنندگان سے 6 کروڑ 30 لاکھ روپے وصول کرنے کا حکم کسٹم ڈیوٹی میں عائد ٹیکسز سے بچنے کی کوششوں کی وجہ سے گزشتہ سال ملکی خزانے کو 78 ارب روپے کا نقصان پہنچا تھا، رپورٹ
پاکستان کلثوم نواز، فوجی آمر کو چیلنج کرنے والی بہادر خاتون ان کی وفات سے ہم نے ایک ایسی خاتون کو کھو دیا ہے جنہوں نے اپنے شوہر کی سیاست اور پارٹی کو بدل کر رکھ دیا۔
پاکستان رئیل اسٹیٹ میں وسیع پیمانے پر تبدیلیوں کے امکانات جائیداد کی قیمتوں میں تبدیلی نظرآسکتی ہے،جو ٹیکس کی چوری کی وجہ سےان دنوں اپنی حقیقی قیمتوں سےکئی گنا زیادہ ہیں،ماہرین
پاکستان کیا چیلنجز کے باوجود ملکی معیشت پروان چڑھے سکے گی؟ درآمدی اشیاء میں تیزی اور ان کی بڑھتی ہوئی کھپت کی بدولت اقتصادی بہتری مستحکم نہیں ہوسکتی، معاشی ماہرین
پاکستان دہشتگردی کےخلاف جنگ،معاشی خسارے میں 40 فیصد کمی اقتصادی سروے رپورٹ کے مطابق فوجی کارروائیوں کے نتیجے میں سیکیورٹی کی بہتر صورتحال اس کمی کا سبب بنی۔
پاکستان حکومت آئی پی پیز کے بلوں کی ادائیگیوں میں تذبذب کاشکار رواں مالی سال کےبجٹ میں خسارے کے باعث حکومت کیلئے فوری طور اور مستقبل قریب میں آئی پی پیز کے بلوں کی ادائیگی ممکن نہیں
پاکستان علماء کونسل سے برطرفی پر پریشان نہیں: طاہر اشرفی مولانا طاہر محمود اشرفی نے امریکی اور جرمن اداروں سمیت کسی بھی غیر ملکی حکومت سے فنڈز لینے کے الزام کو بھی مسترد کردیا۔
پاکستان نشاط گروپ کا برقی، ہائبرڈ گاڑیاں متعارف کرانے کا منصوبہ ایک اندازے کے مطابق 2025 تک پاکستانی کار مارکیٹ 5 لاکھ ملین یونٹس تک تجاوز کرجائے گی۔
پاکستان 'وہ اب ہمارے گھروں کے قریب حملے کر رہے ہیں' لاہور کے علاقے ڈیفنس میں دھماکے کے بعد گلبرگ میں دھماکے کی 'افواہوں' نے لاہور کے باسیوں کو خوف میں مبتلا کردیا۔
پاکستان کار انڈسٹری میں نئے کھلاڑیوں کی انٹری فرانس کی 'رینالٹ' اور جنوبی کوریاکی ’کیا‘ اور ’ہنڈائی’کا پاکستانی کارانڈسٹری میں سرمایہ کاری کیلئےمقامی کمپنیوں سےرابطہ
پاکستان بھارت سے زرعی اشیا کی درآمد ’بند‘ پلانٹ پروٹیکشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے یہ قدم پاک بھارت کشیدگی عروج پر پہنچنے کے بعد اٹھایا گیا۔
پاکستان اورنج لائن ٹرین منصوبے کی زد میں 11 ثقافتی ورثے تمام عجائبات پرخصوصی احاطےکے قوانین لاگو ہوتے ہیں، حفاظت کے حوالے سے نئی رپورٹ کی پیشی تک منصوبے پر کام معطل رہے گا۔
کھیل باڈی بلڈرزکی ناگہانی موت:وجوہات سامنےنہ آسکیں چند ہفتوں کے دوران گجرانوالہ، سیالکوٹ اور لاہور کے 4 تن ساز مختلف وجوہات کے باعث اچانک ہلاک ہو چکے ہیں۔
پاکستان این اے 122: پرانا ٹکراؤ، نیا عزم ضمنی انتخابات کے نتیجے کی پیشگوئی بہت مشکل ہے مگر بیشتر تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ یہ بہت سخت مقابلہ ثابت ہونا ہے۔
پاکستان چینیوٹ میں سونے کی تلاش؟ پنجاب حکومت کا دعویٰ ہے کہ چینیوٹ میں سونے اور تانبے کے ذخائر بلوچستان میں دریافت ہونے والے ذخائر سے بھی بڑے ہیں۔
پاکستان جماعت اسلامی اُبھرنے کی جدوجہد میں مصروف سراج الحق، قاضی حسین احمد کی سیاست پر عمل کر رہے ہیں جنھوں نے پارٹی کو سیاسی دھارے میں زیادہ موثر بنانے کی کوشش کی تھی۔