پاکستان اسٹیٹ بینک نئے قوانین کے تحت 'ری فنانسنگ' سہولیات کو برقرار رکھے گا ایک عہدیدار کا کہناتھا کہ ترمیم شدہ قانون ہمیں مرکزی بینک کے پاس ری فنانس سہولیات رکھنے اور دیگرمینڈیٹ کے حصول کی اجازت دیتا ہے۔
پاکستان لائسنس کے اجرا میں تاخیر نے ایل این جی ٹرمینلز کی تعمیر روک دی اوگرا نے 2 کمپنیوں کو ایل این جی مارکیٹنگ کا لائسنس جاری کیا تھا اور کمپنیوں کے مطابق تعمیراتی لائسنس کے اجرا میں تاخیر کررہا ہے۔
پاکستان اطالوی توانائی کمپنی نے پاکستان کو اپنے اثاثے فروخت کردیے زیر زمین تیل اور گیس نکالنے والی کمپنی کی جانب سے مذکورہ اقدام کووڈ 19 کی وجہ سے عالمی معاشی بحران کے بعد سامنے آیا۔
پاکستان جنوری میں کوئلے سے بننے والی بجلی کا حصہ مجموعی پیداوار کے 32 فیصد تک جا پہنچا گزشتہ ماہ کوئلے سے پیدا ہونے والی بجلی کی پیداوار کا حجم 7 ماہ کی بلند ترین سطح 2 ہزار 560 گیگا واٹس آور تھا، رپورٹ
پاکستان چینی کمپنی کا لاہور میں صنعتی پارک میں 15 کروڑ ڈالر کی سرمایہ کاری کا منصوبہ شنگھائی کی کمپنی چیلنج کا یہ منصوبہ ممکنہ طور پر پاکستان کی برآمداتی صنعت میں پہلی براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری ہے۔
پاکستان شوگر ملز کا 'اعلیٰ سوکروز' کی فصل پیدا کرنے والے گنے کے کاشتکاروں کو اربوں روپے دینے سے انکار معیاری پریمیئم کو 1980 کی دہائی کے اوائل میں کاشت کاروں کو بہتر گنا کاشت کرنے کی ترغیب دینے کے لیے متعارف کرایا گیا تھا۔
پاکستان حکومتِ پنجاب نے فوج کی اراضی شہری حکام کو الاٹ کرنے کی منظوری دے دی یہ زمین بہاولپور، پاکپتن، خانیوال، ساہیوال، مظفر گڑھ، بہاولنگر، رحیم یار خان اور صادق آباد کے اضلاع میں الاٹ کی گئی تھی۔
پاکستان سندھ نے پنجاب کیلئے گندم کی منتقلی روک دی سندھ حکومت نے یکم اپریل کو لاہور اور شیخوپورہ کی 10 فلور ملز کو اجازت دی تھی کہ وہ 300 میٹرک ٹن گندم خرید سکتی ہیں،رپورٹ
کاروبار جاپانی کمپنی نے ہائبرڈ گاڑیوں کی اسمبلنگ کے لیے مراعات طلب کرلیں اس سے ذہن سازی کے لیے وقت ملے گا، موجودہ صورتحال سے نکلنے کے لیے صنعت کو کافی وقت درکار ہوگا، ایگزیکٹو پاک سوزوکی
پاکستان گندم کی خریداری میں اضافے سے سبسڈی کا بوجھ بڑھنے کا امکان اس سال 2 کروڑ 70 لاکھ ٹن گندم کے کُل متوقع تخمینہ میں سے 30 فیصد سے زیادہ کے حصول کا فیصلہ کیا گیا ہے، رپورٹ
پاکستان چینی مافیا-سیاستدانوں کا گٹھ جوڑ، صارفین اور کسانوں کو دھوکا دینے میں ملوث یہ ملک کا شاید وہ واحد بزنس ہے جسے ہر آنے والی حکومت سے ہر قدم پر تسلسل کے ساتھ مالیاتی، پالیسی اور سیاسی سپورٹ ملی۔
پاکستان ٹیکس مہم گاڑیوں کی فروخت میں کمی کی وجہ قرار گزشتہ برسوں تک گاڑیاں خریدنےوالے ہر 100 میں سے 48 افراد نان فائلرز ہوتے تھے،ٹیکس مہم کے بعد یہ خریدار غائب ہوگئے،رپورٹ
پاکستان ملکی معیشت میں 3.5 فیصد تک ترقی ہوگی، گورنر اسٹیٹ بینک ہم بحران سے نکل گئے ہیں، اب ہمارے پاس طویل مدتی ترقی کی حمایت کے لیے ادارہ جاتی اصلاحات کی جگہ ہے، رضا باقر
کاروبار موبائل فون کی درآمدات میں 98 فیصد اضافہ درآمدی مالیت کے حساب سے جولائی میں دگنا اضافہ ہوا اور یہ 3 کروڑ 73 لاکھ ڈالر سے بڑھ کر 7 کروڑ 38 لاکھ ڈالر ہوگئی۔
پاکستان جی آئی ڈی سی آرڈیننس واپس لیا جانا بد قسمتی ہے، تاجر برادری آرڈیننس واپس لیے جانے کا مطلب ہے کہ کئی سالوں سے حکومت اور ڈیفالٹرز کے درمیان جاری قانونی جنگ آئندہ بھی جاری رہے گی۔
پاکستان پاکستان میں ہونڈا نے گاڑیوں کی پیداوار روک دی ٹویوٹا کی گاڑیاں بنانے والی کمپنی انڈس موٹرز نے بھی رواں ماہ 8 روز کے لیے اپنے پلانٹس بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، رپورٹ
پاکستان صنعتوں کیلئے ٹیکس میں کمی کا تنازع: حکومت، ایکسپورٹرز آمنے سامنے آگئے حکومت نے نئے مالی سال میں زیرو ریٹڈ پالیسی کے تحت پنجاب کی 5 بڑی صنعتوں کو ٹیکس میں غیر معمولی کمی کا عندیہ دیا تھا۔
پاکستان پاکستان خطے کے مسابقتی ممالک سے مسلسل پیچھے پاکستان میں سرمایہ کاری جی ڈی پی کے لحاظ سے 14 فیصد، بنگلہ دیش اور بھارت میں 31 فیصد جبکہ ویتنام میں 37 فیصد ہے، رپورٹ
پاکستان بلوچستان حکومت این ایف سی ایوارڈ میں ترمیم کی خواہشمند کوئٹہ اپنے شیئر کو 42.50 فیصد سے بڑھا کر 57.50 فیصد تک کرنے کے لیے سرتوڑ کوششیں کرے گا، حکام صوبائی حکومت
پاکستان حکومت کو پاکستانیوں کے بیرون ملک اکاؤنٹس میں11 ارب ڈالر کی موجودگی کا یقین اگر ہم یہ رقم واپس ملک میں لانے میں کامیاب ہوجائیں تو ہمیں کسی سے قرض مانگنے کی ضرورت نہ پڑے، وزیر مملکت برائے ریونیو