پاکستان 'پاکستانی موقف اجاگر کرنے کیلئے سفیر فعال کردار ادا کریں' دفترخارجہ میں پاکستانی سفیروں کی 3 روزہ کانفرنس کےآغاز پر مشیرِ خارجہ سرتاج عزیز کا سفیروں پر فعال کردار ادا کرنےپر زور
پاکستان ذوالفقارکی سزائے موت 'آخری لمحے' تک روکنے کی کوشش منشیات اسمگلنگ کے الزام میں سزائے موت کےمنتظر پاکستانی کی سزا روکنے کے حوالے سے انڈونیشیا سے رابطے میں ہیں، دفترخارجہ
دنیا یورپی یونین سے علیحدگی:’پاکستان سے تعلقات پر اثر نہیں پڑے گا‘ پاکستان، برطانیہ کا قابل بھروسہ اتحادی ہے اور ہم پاکستان کے جمہوری نظام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، برطانوی وزیر اعظم
پاکستان مغرب کے دوہرے میعار پر چیئرمین سینیٹ کی تنقید رضا ربانی نے کشمیر اور فلسطین میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر مغربی تنظیموں کی خاموشی پر افسوس کا اظہار کیا۔
دنیا امریکا،پاکستان کے ساتھ کثیرالجہتی شراکت داری کے فروغ کیلئے تیار سرتاج عزیز اور جان کیری کے درمیان ملاقات میں علاقائی سلامتی بالخصوص افغانستان کی صورتحال پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔
پاکستان 'موجودہ حالات میں ہندوستان سے مذاکرات ممکن نہیں' ہندوستان کے کشمیر اور پاکستان مخالف جذبات کے باعث موجودہ حالات میں دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات نہیں ہوسکتے، خواجہ آصف
پاکستان پاکستان اور روس کا دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق روس نے دوطرفہ آپریشنل مشقوں میں دلچسپی کا اظہار کیا تاکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے تجربات سے فائدہ اٹھاسکیں،اعلامیہ
پاکستان ترکی، پاکستان سے سپر مشاق طیارے خریدے گا پاکستان اور ترکی کے درمیان متعدد دفاعی معاہدے آخری مراحل میں ہیں جن پر جلد دستخط ہوجائیں گے، وزارت دفاع
پاکستان 'برطانیہ میں ریفرنڈم ہوگیا مگر کسی کو کشمیر یاد نہیں' بلاول بھٹو کے مطابق نواز شریف کے دوست نریندر مودی کی حکومت نے کشمیریوں پر مظالم کی تمام حدیں پار کردی ہیں۔
پاکستان کشمیر پر ثالثی : اقوام متحدہ کی پیشکش کا خیرمقدم کشمیری عوام اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق اپنے حق خود ارادیت کی جنگ لڑ رہے ہیں، ترجمان دفتر خارجہ نفیس ذکریا
پاکستان ’کشمیرکی تحریک آزادی کے جذبے کو دبایا نہیں جاسکتا‘ کشمیر میں برہان ونی سمیت بے گناہ کشمیریوں کی ہلاکت ہندوستانی سیکیورٹی فورسز کی جارحیت کا منہ بولتا ثبوت ہے، ملیحہ لودھی
پاکستان کشمیرکی صورتحال پر پاکستان کی یورپی یونین، اسلامی ممالک کو بریفنگ یورپی یونین،اسلامی ممالک ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کیخلاف آواز اٹھائیں، سیکریٹری خارجہ
دنیا چین نے بین الاقوامی ثالثی عدالت کا فیصلہ مسترد کردیا عدالت نے جنوبی بحیرہ چین پرفلپائن کے حق کوتسلیم کرتے ہوئے چین کے خلاف فیصلہ سنایا، جسے فلپائن نے خوش آئند قرار دیا۔
پاکستان ہندوستان نہتے کشمیریوں پر مظالم بند کرے، پاکستان کشمیر کی کشیدہ صورت حال پرسلامتی کونسل کےمستقل رکن ممالک کے سفیروں کو اعتماد میں لینے کیلئے پاکستان کی کوششوں میں تیزی
پاکستان پاکستان نے ’رائل انٹرنیشنل ایئر ٹیٹو شو‘ جیت لیا پاکستانی سی 130 نے آپریشن ضرب عضب کی خوبصورت نقش نگاری کے باعث شو کی ٹرافی جیت لی.
پاکستان 'عالمی اتحاد سے دہشت گردی کو شکست ممکن' ضرب عضب اوردیگر آپریشنز کے مثبت نتائج مل رہے ہیں ، جن کے ثمرات پاکستان کے عوام تک بھی پہنچنا شروع ہوگئے ہیں،سرتاج عزیز
پاکستان بحرین نے 82 پاکستانی قیدی رہا کردیئے عیدالفطر کے موقع پر بحرین کے شاہی خاندان نے عام معافی دیتے ہوئے 82 پاکستانی قیدیوں کو رہا کردیا، ترجمان دفتر خارجہ
پاکستان سعودی عرب دھماکے: آرمی چیف کا سعودی وزیر دفاع سے رابطہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ہم اپنے سعودی بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں، جنرل راحیل شریف کی دھماکوں کی شدید مذمت
پاکستان تنخواہوں کی عدم ادائیگی، 500 پاکستانی دمام میں پھنس گئے وزارت خارجہ اور ریاض میں موجود پاکستانی سفارت خانے نے ملازمین کا معاملہ سعودی حکام کے ساتھ اٹھایا ہے، نفیس زکریا
پاکستان ڈھاکا حملوں میں پاکستان کے ملوث ہونے کا الزام مسترد ہندوستانی میڈیا کے الزامات افسوسناک، غیر ذمہ دارانہ اور اشتعال انگیز ہیں، ترجمان دفتر خارجہ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین