پاکستان این اے 171 رحیم یار خان کے ضمنی انتخاب میں پیپلز پارٹی نے میدان مارلیا پولیس نے 71 پولنگ بوتھوں کو سیل کیا اور فارم 45 بھی فراہم نہیں کیا، پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار حسان مصطفیٰ کا الزام
پاکستان ڈاکوؤں سے ’ڈیل‘ کی رپورٹس کے درمیان مغوی پولیس اہلکار بحفاظت بازیاب ایک معاہدے کے تحت رہا کیا گیا، جس میں ان کے ساتھی جبار لولائی کو چھوڑنا شامل ہے، ڈاکوؤں کا دعویٰ
پاکستان رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کے قاتلانہ حملے کے بعد پولیس کی کارروائی، 10 افراد ہلاک ڈاکوؤں نے فائرنگ کر کے کھیتوں میں کام کرنے والے مزدوروں کو قتل کردیا، پولیس نے جوابی کارروائی کی جس میں 4 ڈاکو مارے جا چکے ہیں۔
پاکستان پنجاب: کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں کے خلاف ’جامع کارروائی‘ شروع جرائم پیشہ افراد کے خلاف کارروائی ملک کی سب سے بڑی خفیہ ایجنسی اور سی ٹی ڈی کی اطلاعات کی بنیاد پر اتوار کو علی الصبح شروع کی گئی، آئی جی پنجاب
پاکستان رحیم یار خان: موٹروے پر ٹریفک حادثہ، 13 افراد جاں بحق حادثے کے نتیجے میں 20 افراد زخمی ہوئے جنہیں شیخ زید ہسپتال رحیم یار خان میں طبی امداد دی گئی، 14 زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے، ڈی پی او
پاکستان پنجاب میں آٹے کا بحران سنگین، ملز مالکان نے قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا دیہی علاقوں میں لوگ زائد قیمتوں پر آٹا خریدنے پر مجبور ہیں، شہروں میں بھی سرکاری نرخوں کے مطابق آٹا فروخت نہیں ہورہا۔
پاکستان رحیم یار خان: 2 مقامی ریسلرز اغوا، علاقہ مکینوں کا شدید احتجاج کوٹ سبزل کے اسٹیشن ہاؤس افیسر (ایس ایچ او) کو برطرف کر کے تفتیش میں شامل کیا جائے، مظاہرین
لائف اسٹائل یاسر حسین اور سونیا حسین کی 'سویاں' عیدالفطر پر ریلیز ہوگی یہ ایک قتل کا معمہ ہے، فلم میں مزاح شامل کرنے کے لیے واقعاتی کومیڈی کا استعمال کیا گیا ہے۔
پاکستان چیف جسٹس کا رحیم یار خان میں مندر پر حملے پر ازخود نوٹس 9 سالہ ہندو بچے کو بے حرمتی کیس میں ضمانت ملنے کے بعد سیکٹروں افراد نے مندر میں توڑ پھوڑ کی اور ایم-5 موٹروے بلاک کردی تھی، رپورٹ
لائف اسٹائل اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر ممتاز فلم 'ابھی' میں ساتھ نظر آئیں گے رومانوی تھرلر فلم کی شوٹنگ کشمیر کے خوبصورت مقامات پر جاری ہے، ریلیز کی تاریخ کا اعلان تاحال نہیں کیا گیا۔
پاکستان رحیم یار خان کے ڈپٹی کمشنر کے ’غیر قانونی شکار‘ پر تنازع ڈپٹی کمشنر اور ان کے مہمان اتوار کے روز چولستان میں 14 ہرن شکار کرنے کے بعد فرار ہوگئے، ضلعی افسر محکمہ جنگلی حیات
پاکستان رحیم یار خان: اسپرے کرنے والا فوکر طیارہ گرکر تباہ، 2 جاں بحق طیارہ چولستان کے علاقے میں ٹڈی مار اسپرے کرنے جارہا تھا، تحصیل صادق آباد کے علاقے تلو بنگلا میں گر کر تباہ ہوگیا۔
پاکستان صلاح الدین پر موت سے قبل بہیمانہ تشدد کی تصدیق پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق صلاح الدین کے جسم کے مختلف حصوں سے نمونے لیے گئے تھے جن سے تشدد کے ثبوت ملے۔
پاکستان پولیس نے صلاح الدین ایوبی کو تشدد کا نشانہ بنایا، والد کا دعویٰ رحیم یار خان سٹی اے ڈویژن پولیس نے صلاح الدین پر بدترین تشدد کیا، جسم پر زخم کے نشان واضح ثبوت ہیں، وکیل اسامہ گھمن
پاکستان پولیس حراست میں اے ٹی ایم کارڈ چور کی ہلاکت، مقدمے میں ایس ایچ او نامزد صلاح الدین کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج ہوا، بیٹا ذہنی طور پر معذور تھا، پولیس نے ناحق قتل کیا،درخواست کا متن
پاکستان اے ٹی ایم چوری میں ملوث شخص پولیس حراست میں ہلاک ملزم کو دوران حراست حالت بگڑ جانے پر ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے ان کی موت کی تصدیق کی، پولیس ترجمان
پاکستان اے ٹی ایم سے کارڈ چوری کے دوران کیمروں کو زبان چڑانے والا ملزم گرفتار سوشل میڈیا پر ملزم کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی، جس میں چوری کے بعد اسے کیمرے کو منہ چڑاتے ہوئے دیکھا گیا تھا۔
پاکستان رحیم یار خان: کراچی تا اسلام آباد گیس فراہم کرنے والی پائپ لائن پر بم حملہ دھماکا ٹائم ڈیوائس کے ذریعے کیا گیا جسے 3 فٹ گہرا گڑھا کھود کر پائپ لائن پر نصب کیا گیا تھا، حکام
پاکستان توہین آمیز مواد شائع کرنے پر نوجوان کو عمر قید کی سزا مقدمے کی حساسیت کے باعث سماعت بھی رحیم یار خان کی ڈسٹرکٹ جیل میں کی گئی۔
پاکستان رحیم یار خان: مریم نواز کے داماد کے پوسٹرز ہٹا دیئے گئے راحیل منیر کی حمایت میں یہ پوسٹرز شہرکے مختلف علاقوں میں واقع سیکڑوں بجلی اور ٹیلی فون کے کھمبوں پرآویزاں کیے گئے تھے۔
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین