پاکستان راولپنڈی اور سوہاوہ میں ریپ کے 4 مقدمات درج سوہاوہ میں رپورٹ ہونے والے ایک کیس میں 18 سالہ لڑکی کا ریپ کرنے کی کوشش کرنے والے مشتبہ شخص کو گرفتار کرلیا، ایس ایچ او سوہاوہ
پاکستان پنجاب: صحافی کے قتل کے الزام میں سابق شوہر گرفتار خاتون کے سابق دوسرے شوہر نے مبینہ طور پر اسے چھرا گھونپنے کے بعد گولی مار کر قتل کردیا اور شناخت مٹانے کے لیے ان کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا تھا، پولیس
پاکستان جہلم: مبینہ جنسی زیادتی کا شکار متاثرہ بچوں، مدرسے کے استاد کا ڈی این اے ٹیسٹ کرلیا گیا استاد پر اپنے 3 طلبہ کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے کا الزام ہے، ایس ڈی پی او
پاکستان جہلم: مبینہ جنسی زیادتی کا شکار متاثرہ بچے طبی معائنے سے مستثنی تینوں متاثرین اور زیادتی کی کوشش کا شکار ہونے والے 7 بچوں نے ضابطہ فوجداری کی دفعہ 161 کے تحت اپنے بیانات ریکارڈ کروا دیے ہیں، ایس ایچ او
پاکستان جہلم: 3 طلبہ کے جنسی استحصال کے الزام میں مدرسے کا استاد گرفتار شکایت کنندہ نے الزام لگایا کہ ان کے بیٹے کو گزشتہ اتوار کی شام مدرسے کے ایک کمرے میں استاد نے جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا۔
پاکستان نہ صرف سیلاب بلکہ جنگوں کے دوران بھی جلسے کیے جائیں گے، عمران خان حقیقی آزادی کے لیے لڑ رہے ہیں جو نہ صرف شدید گرمی، سیلاب بلکہ جنگوں کے دوران بھی جاری رہے گی، سابق وزیراعظم
Live Covid 2019 معروف پوٹھوہاری اور اردو شاعر آل عمران نقوی انتقال کرگئے معروف پوٹھوہاری اور اردو شاعر آل عمران نقوی انتقال کرگئے
پاکستان گوجر خان: کورونا وائرس کے 2 مریضوں سے ان کے 19 قریبی عزیز متاثر یہ نئے کیسز ان دو پاکستانیوں کے قریبی رشتے دار ہیں جو برطانیہ اور فرانس سے واپس آئے تھے، رپورٹ
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین