نقطہ نظر قومی صحت کارڈ: کیا حکومت اپنی ناکامی پر پردہ ڈال رہی ہے؟ شاید یہ اسکیم نئے اسپتالوں کی تعمیر اور مالی غبن پر قابو پانے کے حوالے سے حکام کی نااہلی کا اعتراف ہے۔
نقطہ نظر ریلوے نقصان میں کیوں ہے؟ حکومتی محکموں کی آڈٹ رپورٹس کی رپورٹنگ میں میڈیا کا کردار مددگار کے بجائے نقصان دہ رہا ہے۔
نقطہ نظر سی ایس ایس کا فرسودہ نظام آپ ملازمت کے لیے کتنے ہی نااہل کیوں نہ ہوں، اہم صرف یہ ہے کہ ایک ہمہ گیر قسم کے امتحان میں آپ اچھے نمبر حاصل کرلیں۔
نقطہ نظر سیاستدانوں کی تربیت قوانین و ضوابط سے عدم واقفیت سیاستدانوں کی بڑی اکثریت کو بیوروکریٹس کے مشوروں کا محتاج بنا دیتا ہے۔
نقطہ نظر پالیسی سازی کا فن پنجاب میں باربارآنے والے سیلاب نے فیصلہ سازی اور پالیسی سازی کے درمیان خلا کو بےنقاب کردیا ہے۔
نقطہ نظر باغیوں کی ضرورت ہے موجودہ حکومت انتہائی قابل سول سرونٹس کو بھی صرف اس لیے ناپسند کرتی ہے، کیونکہ وہ درباریوں کی طرح نیازمندی نہیں دکھاتے۔
نقطہ نظر بیوروکریٹس کی یونین ذاتی مفادات کے لیے چوری چھپے سیاسی ہونے سے زیادہ بہتر ہے کہ ریاست کے وسیع تر مفاد کے لیے کھلے عام سیاسی ہوا جائے۔
نقطہ نظر تبدیلی کے ایجنٹ زندگی میں بہت سے سنگ میل ہوتے ہیں، سرکاری ملازم کا تبدیلی کا ایجنٹ بننا ان میں سے ایک ہے-
Zahid Hussain ’طالبانیت اور فرقہ واریت کا گٹھ جوڑ‘: کیا ہم دہشتگردی کے خلاف جنگ ہار رہے ہیں؟ زاہد حسین